15 جولائی، 2023، 8:52 AM

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

جنوبی کوریا کے سفیر نے حضرت معصومہ س کے حرم میں حاضری دی اور بانوی کرامت کی زندگی کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر یون کانگ ہیوں نے شہر قم میں مدفون بی بی کرامت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے مزار مطہر پر حاضری دی۔

اس موقع پر مہمان سفیر کو حضرت معصومہ کی زندگی، آپ کی ہجرت، شہر قم اور ایران پر آپ کے اثرات سے آگاہ کیا گیا۔ 

کورین سفیر نے دعا کی محفل میں شرکت کے علاوہ حرم میں مدفون علماء و مراجع کی قبور کی بھی زیارت کی۔

جنوبی کوریا کے سفیر نے حرم کے شعبہ بین الااقوامی امور کے دفتر کا بھی دورہ کیا۔ آخر میں مہمان سفیر کو انگریزی ترجمے کے ساتھ قرآن مجید تحفے میں دیا گیا۔

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

جنوبی کوریا کے سفیر کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+ تصاویر

News ID 1917811

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha