حضرت معصومہ
-
قم میں حرم حضرت معصومہ(س) میں عزاداری
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے کل رات عزاداری منعقد ہوئی۔
-
اللہ تعالی کا حرم مکہ، نبی کریم کا حرم مدینہ، حضرت علی کا حرم کوفہ اور اہلبیت کا حرم قم ہے
حضرت معصومہ کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ آپ کے والد بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام "حضرت موسی بن جعفر(ع)" ہیں اور حضرت فاطمہ معصومہ(س) اور حضرت امام رضا (ع) کی ماں کا نام حضرت نجمہ خاتون ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا
قم المقدس میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے حرم کریمہ اہلبیت (س) کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے تقریب منعقد
قم المقدس میں حضرت بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا ککے ورود کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت معصومہ (س) کی ضریح مطہر پھولوں سے آراستہ
قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے ورود کی مناسبت سے حرم مطہر کے خآدمین نے کریمہ اہلبیت (ع) کی ضریح مطہر کو پھولوں سے آراستہ کیا۔
-
حضرت معصومہ (س) کے گنبد کا پرچم تبدیل
قم المقدس میں محرم الحرام کی آمد کے موقع پر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک کے گنبد پر پرچم حسینی نصب کردیا گیا ہے۔
-
حضرت معصومہ (س) کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے
حضرت معصومہ (س) کا اسم مبارک "فاطمہ" اور آپ کا مشہور لقب " معصومہ" ہے۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: خاندان اہلبیت (ع) کی ایک بی بی قم میں دفن ہوں گی جس کی شفاعت سے تمام شیعہ بہشت میں داخل ہوں گے۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کی ضریح مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا
قم میں کرمیہ اہلبیت (ع) حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی وفات کی مناسبت ضریح مطہر کو سیاہ پوش کردیا گیا ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی قم میں تشریف آوری کی مناسبت سے تقریب منعقد
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریمہ اہلبیت (ع) کی قم تشریف آوری کی مناسبت سے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت معصومہ (س) کی ہجرت کو اہم قراردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فضائل بیان کرتے ہوئے ان کی ہجرت کو اہم اور تاریخ ساز قراردیا ہے۔
-
کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے
حضرت امام رضا علیہ السلام سے معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔
-
کریمہ اہلبیت (س) کا حرم ، امن و سکون کا مقام ہے
ایران میں انسداد کورونا کمیٹی کی منظوری کے بعد حرم کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کو زائرین اور مجاورین کے لئے کھول دیا گيا ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم اور مسجد جمکران کو بند کردیا جائےگا
صوبہ قم میں شعبہ زائرین کے انچارج نے وزارت داخلہ اور وزارت صحت کی طرف سے جاری حکمنامہ کے مطابق کہا ہے کہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر اور مسجد جمکران کو عارضی طور پر بند کردیا جائےگا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) کے مختلف حصوں میں جراثیم کشی کا آغاز
قم میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کے مختلف حصوں میں جراثیم کشی کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خادمین کی طرف سےعزاداری
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت کے دن کی مناسبت سے حرم مطہر کے خادمین کی طرف سے جلوس عزا برپا کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی رحلت 10 ربیع الثانی سن 201 ہجریقمری مين ہوئی ۔ آپ حضرت امام موسی کاظم (ع) کی بیٹی اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی بہن ہیں۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی یاد میں عزاداری
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی رحلت کی مناسبت سے سوگواری اور عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت کا شرف حاصل کرنے والا جنت کا مستحق
حضرت امام جواد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جس شخص نے قم میں میری پھوپھی کی زیارت کا شرف حاصل کیا ، وہ جنت کا مستحق ہے۔
-
قم میں حضرت معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبالی ریلی کا اہتمام
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کی علامتی ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کا علامتی کاررواں
ایران کے مقدس شہر قم میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے ورود کی مناسبت سے استقبال کے علامتی کاررواں میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد مبارک پر پرچم حسینی نصب
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے گنبد مبارک پر پرچم حسینی نصب کردیا گيا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں غبار روبی کی تقریب منعقد
عید سعید غدیر کی مناسبت سے تہران کی ثقافتی انجمن العباس کے اراکین نے حرم حضرت معصومہ (س) میں غبار روبی کی تقریب میں شرکت کی۔
-
حضرت معصومہ (س) کی ولادت کی مناسبت سے حرم رضوی پر پھول چڑھائے گئے
حضرت معصومہ (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت مشہد مقدس میں حرم رضوی کو گلباراں کیا گیا۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (رہ) کی ولادت کی مناسبت سے خطبہ خوانی کی تقریب
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت خطبہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت معصومہ (س) کے حرم کا پرچم تبدیل کرنے کی تقریب
قم میں حضرت معصومہ کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عالم اسلام کے اعتاب عالیات کے منتظمین کی موجودگی میں حضرت معصومہ (س) کے حرم کا پرچم تبدیل کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے
کتاب " ثواب الاعمال " اور " عیون الرضا " میں سعد بن سعد سے منقول ہے کہ میں نے حضرت امام رضا (ع) سے معصومہ (س) کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔