قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کے متولی آیت اللہ سعیدی کی موجودگی میں دختران آفتاب کے عنوان سے سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار میں قم کے اسکولوں کی 6 ہزار طالبات نے شرکت کی۔

                  

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha