28 ستمبر، 2024، 10:56 AM

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

حضرت فاطمہ معصومہؑ کے حرم میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی سلامتی اور مقاومت کی کامیابی کے لئے حدیث کساء کی تلاوت کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کہا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر صہیونی حکومت کے شدید حملوں کے بعد سید حسن نصراللہ اور مقاومتی رہنماوں کی سلامتی کے لئے مختلف ممالک میں دعائیہ پروگرام ہورہے ہیں۔

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

قم مقدس میں حضرت فاطمہ معصومہؑ کے حرم میں رات گئے دعائیہ محفل ہوئی جس میں مومنین اور مقاومتی محاذ کے حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

شرکاء نے حدیث کساء کی تلاوت کی اور مقاومت محاذ مخصوصا حزب اللہ کی صہیونی حکومت پر کامیابی کے لئے دعا کی۔

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

قم میں سید حسن نصراللہ کی سلامتی کے لئے دعائیہ محفل+ تصاویر

News ID 1926973

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha