سید حسن نصر اللہ
-
سید مقاومت مزاحمت کو انسانیت کی ترقی اور سربلندی کا راستہ سمجھتے تھے، قمی
اسلامی تبلیغاتی مرکز کے سربراہ نے شہید سید حسن نصرالله کی فکر کی تبیین کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ مزاحمت کو صرف ایک انتخاب نہیں سمجھتے تھے، بلکہ اسے انسانیت کی ترقی اور سربلندی کا راستہ قرار دیتے تھے۔
-
قم میں شہدائے مقاومت کانفرنس؛ سید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
شہید سید حسن نصراللہ، شہید سید ہاشم صفی الدین اور مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کی یاد میں ’’شہدائے مقاومت کانفرنس‘‘ قم کے مرکزی کانفرنس ہال الغدیر میں منعقد ہوئی، جس میں علما، دینی و سیاسی شخصیات، مزاحمتی تحریکوں کے نمائندوں اور مختلف ممالک سے آئے وفود نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب کا ہفتہ دفاع مقدس اور سید مقاومت کی برسی کے موقع پر اہم پیغام:
دشمن ایران کو ماضی کی ذلت و وابستگی کی طرف واپس نہیں لے جا سکتا
رہبرِ انقلابِ اسلامی نے میدان میں عوام کی سات ماہ کی موجودگی سے دشمنوں کے خوف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ 3 کروڑ سے زائد ’’جان فدا‘‘ افراد کی آمادگی ایسا میدان فراہم کر رہی ہے جو ایران کے نام کی سربلندی اور دشمنوں کے لیے ننگ کا باعث ہے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ نے غزہ اور فلسطین پر اپنی جان کیوں قربان کی؟
حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ نے اخلاقی اور انسانی اصولوں کے علاوہ بھی کئی جذبات کے تحت غزہ اور فلسطین کی حمایت کی اور بالآخر اسی راہ میں اپنی جان قربان کردی۔
-
حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کو ختم کرنے کی سازش ناکام ہو چکی، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ خطے میں ایران، حزب اللہ اور مزاحمتی محاذ کو ختم کرنے کا امریکی۔اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو چکا ہے۔
-
آیت اللہ خامنہ ای عالمی استکبار کے خلاف مزاحمتی تحریک کے عظیم رہنما ہیں، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو مزاحمتی تحریک کے عظیم رہنما قرار دیا۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین نے 75 ہزار اسرائیلی فوجیوں کو مفلوج کر دیا، نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ مقاومتی مجاہدین نے جنوبی لبنان کے علاقوں میں 75 ہزار اسرائیلی فوجیوں کو زمین گیر کر دیا اور دشمن کے توسیع پسندانہ منصوبوں کو ناکام بنا دیا۔
-
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج اہم خطاب کریں گے
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج لبنانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے ایک اہم خطاب کریں گے۔
-
امریکی وحشی گری کی انتہا! اسرائیل کو شہید حسن نصراللہ کے جنازے پر بمباری کی تجویز کا انکشاف
امریکی نمائندہ نے تل ابیب کو شہید سید حسن نصراللہ کی جنازہگاہ پر حملے کی تجویز دی، جہاں خواتین اور بچوں سمیت لاکھوں لبنانی شہری موجود تھے۔
-
لبنان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ قبول نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان کی ایک انچ زمین پر قبضہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
بیروت میں حزب اللہ کا سب سے بڑا ثقافتی اجتماع، ہزاروں جوان شریک+ تصاویر
بیروت میں حزب اللہ کے ثقافتی ادارے جمعیت الکشافة کا سب سے بڑا اجتماع آج 60 ہزار نوجوانوں کی شرکت کے ساتھ شروع ہو گیا، جس میں شہداء کی یاد اور قیام کی چالیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔