23 فروری، 2025، 10:33 PM

شہدائے مقاومت کی تدفین کی مناسبت سے بلتستان میں عظیم الشان اجتماع+ تصاویر

شہدائے مقاومت کی تدفین کی مناسبت سے بلتستان میں عظیم الشان اجتماع+ تصاویر

بلتستان میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلتستان میں شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفی الدین کی تدفین کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

اجتماع میں بلتستان بھر سے علمائے کرام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔

شہدائے مقاومت کی تدفین کی مناسبت سے بلتستان میں عظیم الشان اجتماع+ تصاویر

بلتستان کے علاقے کچورہ سے گاڑیوں کا ایک قافلہ علامہ شیخ اعجاز بہشتی کی قیادت میں سید حسن نصر اللہ اور شہدائے مزاحمت کو الوداع کہنے سکردو شہر کی جانب روانہ ہوا اور یادگار شہداء پر شہید مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا۔

شہدائے مقاومت کی تدفین کی مناسبت سے بلتستان میں عظیم الشان اجتماع+ تصاویر

اجتماع سے مجلس وحدت مسلمین جی بی کے سربراہ علامہ آغا علی رضوی، علامہ سید باقر الحسینی سمیت دیگر اہم دینی اور سیاسی حکام نے خطاب کیا۔

شہدائے مقاومت کی تدفین کی مناسبت سے بلتستان میں عظیم الشان اجتماع+ تصاویر

News ID 1930648

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha