شہدائے مقاومت
-
حزب اللہ کے کمانڈر پر حملہ، لبنانی سیاسی جماعتوں کا شدید ردعمل، تل ابیب کے خلاف اقدامات کا مطالبہ
لبنان کی قومی سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے حزب اللہ کے کمانڈر پر صہیونی حملے کو ریاستی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا مقصد لبنان کو عدم استحکام اور داخلی انتشار کی طرف دھکیلنا ہے۔
-
ایران بھر میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ، شہداء کے ساتھ تجدید عہد+ تصاویر، ویڈیو
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر شہدائے گمنام کے دن کی مناسبت سے آج دفاع مقدس کے 300 شہدائے گمنام کی ملک بھر میں تشییع جنازہ کی گئی۔
-
الصدیقہ الشہیدہ بین الاقوامی کانفرنس 20 نومبر کو قم المقدسہ میں منعقد ہوگی
پہلی عظیم الشان الصدیقہ الشہیدہ بین الاقوامی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں ہیئت امنا اور گورننگ باڈی کے مسلسل جلسات کے بعد کانفرنس کی تاریخ، مقام اور وقت مقرر کردیا گیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی چہلم کی تقریب کا انعقاد
حسینیہ امام خمینی (رح) میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کی شہادت کے چالیسویں دن (چہلم) کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیتالله العظمی سید علی خامنہ ای، شہداء کے خانوادہ، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے مختلف شہروں میں شہداء کی تشییع؛ قومی یکجہتی کا عظیم مظاہرہ
ایران کے مختلف صوبوں میں شہداء کی پُرعظمت تشییع جنازہ کی تقاریب بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہیں۔ یہ اجتماعات نہ صرف شہداء سے عقیدت و وفاداری کا اظہار ہیں بلکہ قومی وحدت و یکجہتی کا بھی درخشاں مظہر بن چکے ہیں۔