-
حافظ نعیم کا ہنگری کے سفیر کو خط، اسرائیلی وزیراعظم کو مدعو کرنے پر احتجاج
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان میں تعینات ہنگری کے سفیر کو خط لکھ کر غزہ میں نسل کشی کے جرم میں عالمی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ملک کا دورہ کرنے کی دعوت دینے پر احتجاج ریکارڈ کروایا۔
-
ایرانی اعلیٰ عہدیداروں کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے منگل 15 اپریل 2025 کو کابینہ کے بعض اراکین، پارلیمنٹ، عدلیہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں اور بعض اداروں کے ذمہ داروں نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
مالدیپ کا زبردست اقدام، صیہونیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
مالدیپ کے صدر نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے طور پر اسرائیلی پاسپورٹ کے حامل افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔
-
عوامی انجمنیں غزہ کی حمایت میں اجتماعی تحریک کا ہراول دستہ بنیں، سربراہ اداره تبلیغات اسلامی
ایران کی اسلامی تبلیغی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ عوامی انجمنوں کو غزہ کے مسئلے پر اجتماعی تحریک کی سرپرستی کرنے کے ساتھ ساتھ بھرپور میڈیا مہم کے لئے وسیع پیمانے پر جد وجہد کرنی چاہئے۔
-
قم میں صیہونی رژیم کے خلاف ریلی، "ہم اپنے عہد پر قائم ہیں" کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
مذہبی شہر قم کے عوام نے صیہونی رژیم کے خلاف غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں "ہم اپنے عہد ہر قائم ہیں" کے نعرے کے ساتھ احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ٹرمپ کا عمان کے سربراہ کو ٹیلی فون، ایران امریکہ مذاکرات میں ثالثی پر شکریہ ادا کیا
عمانی ذرائع نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حوالے سے ملک کے سلطان کے ساتھ امریکی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو سے آگاہ کیا۔
-
امریکی صرف 45 منٹ میں ایران کے سامنے ڈھیر ہوگیا، وال سٹریٹ جرنل
وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر نے ایک پیغام میں کہا: آخری بار امریکہ کو صفر افزودگی سے دستبردار ہونے میں 10 سال لگے، تاہم اس بار عمان میں بات چیت 45 منٹ تک جاری رہی!
-
ایران کے ساتھ معاہدے کا مطلب جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کا خاتمہ ہونا چاہئے!، وٹکاف کا نیا موقف
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے مغربی ایشیا نے ایران کے بارے میں نیا موقف اختیار کرتے ہوئے کہا: کسی بھی معاہدے کا مطلب یہ ہے کہ ایران کو اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو ختم کرنا چاہیے!"
-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائی امریکی افواج کی ناکامی کو ظاہر کرتی ہے، یمنی رہنما
یمن کی انصار اللہ کے رکن نے صنعاء کے خلاف امریکی صدر کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور میں تہران کو واضح برتری رہی، امریکی تھنک ٹینک کا اعتراف
امریکی کونسل آن فارن ریلیشن تھنک ٹینک نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات کا پہلا دور "واضح طور پر تہران کے حق میں رہا"۔
-
ایرانی طلباء نے آئی ایس ایف مقابلے میں 86 تمغے جیت لئے، صدر پزشکیان کی مبارکباد
ایرانی صدر نے ISF U15 جمناسیڈ 2025 میں شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 86 تمغے جیتنے پر ملک کے طلباء کو مبارکباد دی۔
-
مذاکرات کے حوالے سے نہ ہم پُرامید ہیں اور نہ ہی مایوس ہیں، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عمان میں تہران اور واشنگٹن کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کے پہلے دور کے حوالے سے کہا کہ ہم ان مذاکرات کے بارے میں نہ ضرورت سے زیادہ پرامید ہیں اور نہ ہی حد سے زیادہ مایوسی کا شکار ہیں۔
-
مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 3 افراد جانبحق،19 زخمی
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار جانبحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور روس کا جوہری پروگرام سمیت تمام معاملات پر سفارتی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
ویانا میں تعینات ایران اور روس کے نمائندوں نے مختلف معاملات پر سفارتی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
وعدہ صادق 1 آپریشن دنیا کی سب سے بڑی ڈرون کارروائی تھی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے وعدہ صادق 1 آپریشن کو دنیا کی سب سے بڑی ڈرون فوجی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آپریشن ایران اور اسرائیل کے درمیان پہلا براہ راست فوجی تصادم تھا۔
-
امریکہ، ہارورڈ یونیورسٹی میں کانووکیشن فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل گیا
ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ کانووکیشن میں شریک طلباء نے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ کا یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر فضائی حملہ
امریکی جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔
-
مسلح مزاحمت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، حماس کا دوٹوک موقف
حماس کے اعلی عہدیدار نے مصر کی تازہ ترین تجویز پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح فلسطینی مزاحمت کسی بھی صورت میں مذاکرات کا موضوع نہیں بن سکتی۔
-
ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق مذاکرات کا بنیادی نکتہ ہے، امریکہ
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق کو مذاکرات کا بنیادی نکتہ قرار دیا ہے۔
-
الجزائر، فرانسیسی سفارت خانے کے 12 اہلکاروں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم
الجزائر نے غیر معمولی اقدام کے تحت فرانسیسی سفارت خانے کے 12 اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے صہیونی حکومت کی نئی تجویز
صہیونی حکومت نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے ثالث ممالک اور حماس کو کئی شقوں پر مشتمل نئی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، دوسرا دور کہاں ہوگا؟ ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے میزبان ملک کے بارے میں بتادیا۔