15 اپریل، 2025، 8:51 PM

امریکی صرف 45 منٹ میں ایران کے سامنے ڈھیر ہوگیا، وال سٹریٹ جرنل

امریکی صرف 45 منٹ میں ایران کے سامنے ڈھیر ہوگیا، وال سٹریٹ جرنل

وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر نے ایک پیغام میں کہا: آخری بار امریکہ کو صفر افزودگی سے دستبردار ہونے میں 10 سال لگے، تاہم اس بار عمان میں بات چیت 45 منٹ تک جاری رہی!

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وال اسٹریٹ جرنل کے رپورٹر لارنس نارمن نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے دوران، واشنگٹن نے مذاکرات کے 45 منٹ کے اندر صفر فیصد افزودگی سے دستبردار ہوگیا!

انہوں نے مزید لکھا کہ پچھلی بات چیت میں امریکہ کو صفر افزودگی سے دستبردار ہونے میں 10 سال لگے، لیکن اس بار عمان میں بات چیت 45 منٹ تک جاری رہی، جو امریکہ کی شکست کو ظاہر کرتی ہے۔

News ID 1931884

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha