شکست
-
ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی ایران دشمنی میں کوئی فرق نہیں، رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران سے دشمنی میں امریکہ کے ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز میں کوئی فرق نہیں، کہا کہ دونوں جماعتیں اسلامی جمہوریہ سے ٹکراؤ کی خواہاں ہیں۔
-
ٹرمپ کا اپنی حکومت میں تبدیلیاں کرنے کا دعویٰ
امریکی دہشت گرد صدر نے اعلان کیا ہے کہ ممکن ہے میں اپنی حکومت میں کچھ تبدیلیاں کروں، لیکن فی الحال نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔
-
امریکہ انتخابی نتائج کے ساتھ ایک قدم پیچھے گیا، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے وسط مدتی کانگریسی انتخابات کے نتائج اور اپنی جماعت کے امیدواروں کی شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے حالیہ انتخابات کے نتائج کے ساتھ ایک بڑا قدم پیچھے کی طرف اٹھایا ہے۔
-
جنگ شروع کریں گے تو تباہ کن جواب ملے گا، جنرل محسن رضائی کا امریکہ کو انتباہ
ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں۔
-
واشنگٹن انٹیلیجنس کا پول کھل گیا؛ایران کی جاسوسی کے لیے خطیر رقم مختص کردی
امریکہ نے 2 کروڑ ڈالر تک انعام مقرر کرکے ایران کی جوہری تنصیبات، سائنس دانوں اور جوہری پروگرام سے متعلق صلاحیتوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے جاسوس بھرتی کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی انتخابی شکست پر یوراگوئے کا ردعمل؛ خطے پر ممکنہ اثرات کا جائزہ
یوراگوئے میں بائیں بازو کے اتحاد ’’براڈ فرنٹ‘‘ کے رہنماؤں نے امریکی انتخابات کے نتائج پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی شکست اور ریپبلکن پارٹی کی پارلیمانی اکثریت ختم ہونا، واشنگٹن کی جارحانہ اور یک طرفہ پالیسیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
-
ایرانی، فلسطینی، لبنانی اور یمنی عوام کی استقامت نے امریکی مکر اسی پر الٹ دیا، علامہ جواد نقوی
تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ ایرانی، فلسطینی، لبنانی اور یمنی عوام کی استقامت نے امریکی مکر کو اسی پر الٹ دیا ہے۔ امریکہ میں کوئی بھی جماعت اقتدار میں آجائے، اس کی ایران اور مزاحمتی تحریک سے دشمنی اور بنیادی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی۔
-
آٹھ ماہ کی ایرانی مزاحمت نے امریکہ اور ٹرمپ کو شکست سے دوچار کر دیا، امام جمعہ قم
آیت الله بوشہری نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈیموکریٹس کو یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ وہ کامیاب ہوئے ہیں، بلکہ اصل کامیابی ایرانی عوام کی ہے، جنہوں نے آٹھ ماہ کی مزاحمت کے ذریعے امریکہ اور ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست سے دوچار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران سے شکست، پیٹ ہیگستھ قربانی کا بکرا؟
ایران کے خلاف جنگ کے امریکی انتخابات کے نتائج پر اثرانداز ہونے کا اعتراف کرنے کے بعد، ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی ذمہ داری کسی پر ڈالنے کی کوششیں اب اس جماعت کے اندر نمایاں ہونے لگی ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ بھی عہدہ چھوڑنے کی تیاری میں؟ 2028ء کے صدارتی انتخابات پر نظریں
روزنامہ انڈیپینڈنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 2028ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی تیاری کے لیے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
امریکی انتخابات میں تاریخی روایت شکنی؛ پہلی بارکئی اہم مناصب پر نئے چہروں کی کامیابی
امریکہ کے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات اس اعتبار سے امریکی سیاسی تاریخ کا ایک اہم موڑ ثابت ہوں گے کہ ان انتخابات میں بیک وقت نمائندگی کے نظام کی کئی تاریخی حدود تبدیل ہو گئیں۔
-
صیہونی تجزیہ نگار: امریکی انتخابات اسرائیل کے بدترین خوابوں سے بھی زیادہ خوفناک ثابت ہوئے
ایک صیہونی تجزیہ نگار نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز، دونوں اسرائیل کو امریکہ کے مسائل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، واشنگٹن اور تل ابیب کے تعلقات میں سب سے بڑے بحران کے خدشے سے خبردار کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران جنگ نے امریکی کانگریس کے انتخابات میں ٹرمپ کو کیسے شکست سے دوچار کیا؟
امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کو محض جماعتی مقابلے یا ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کی اقتصادی کارکردگی سے عوامی ناراضی کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا؛ اس شکست کے اہم اسباب میں سے ایک وائٹ ہاؤس کی خارجہ پالیسی اور ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت کے اثرات بھی ہیں۔
-
ہماری شکست کی وجہ، ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل سے تعلقات ہیں، امریکی نائب صدر
جے ڈی ونس نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کے امیدواروں کی بدترین شکست پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ہماری شکست کی وجہ ایران کے خلاف جنگ اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہیں۔
-
ٹرمپ کے لیے ایران جنگ دردِ سر بن گئی؛ وزیرِ جنگ کی چھٹی کا امکان
سی بی ایس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی کانگریس کے انتخابات میں ریپبلکنز کی عبرتناک شکست کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں سے پوچھا ہے کہ آیا وزیرِ جنگ کو اپنے عہدے پر برقرار رہنا چاہیے یا نہیں؟
-
امریکہ کی شکستوں کا سلسلہ میدان جنگ سے پولنگ سٹیشن تک پہنچ گیا، آیت اللہ لاریجانی
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی حکمرانوں کی شکستوں کا سلسلہ میدانِ جنگ سے پولنگ سٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی انتخابات پر جنگ کے اثرات کا اعتراف کے ساتھ کئی ہرزہ سرائیاں
امریکی صدر نے ایران کے خلاف جنگ کے انتخابی نتائج پر اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگرچہ اس جنگ کے نتیجے میں ریپبلکن پارٹی کو شکست بھی ہو جائے، تب بھی ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
-
امریکہ کو آبنائے ہرمز کے بعد باب المندب میں بھی شکست، جنرل قاآنی کا انتباہ
قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ رہبرِ انقلابِ اسلامی کے پیغام کے بعد اگر امریکہ جنگ میں جوئے جیسا خطرناک رویہ جاری رکھتا ہے تو طاقتور مزاحمتی محاذ دانشمندانہ حکمتِ عملی کے تحت امریکہ کو کاری ضربیں لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران نے جنگ کا بوجھ امریکہ پر ڈال کر میدان مار لیا، مشیر رہبر انقلاب
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے مشیر اور معاون نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کے منہ پر امریکی عوام نے زوردار طمانچہ رسید کیا اور ایران نے جنگ کے اخراجات امریکہ پر منتقل کرکے میدان میں کامیابی حاصل کی۔
-
ایران ناقابلِ شکست ہے؛ ٹرمپ تاریخ سے سبق سیکھیں، ورنہ نتائج سنگین ہوں گے، بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکمرانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نہ ایران کو صحیح طور پر پہچان سکے اور نہ ہی ایرانی قوم کی استقامت، عزم اور قومی وقار کو درست طور پر سمجھ سکے۔
-
طوفان الاقصی نے غاصب صیہونی حکومت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے عالمی یومِ طوفان الاقصیٰ کی مناسبت سے کہا کہ طوفان الاقصی نے غاصب صیہونی حکومت کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔
-
دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں، پزشکیان
ایرانی صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس فورس کے کمانڈروں کے ساتھ منعقدہ قومی اجلاس میں کہا کہ ہم پوری طرح پُرعزم اور پابند ہیں کہ اپنی تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ عوام کی خدمت کریں اور دشمن کی اقتصادی جنگ کو بھی شکست سے دوچار کریں۔
-
7 اکتوبر؛ غاصب صیہونی فوج کی شکست ناپذیری کے افسانے کا خاتمہ تھا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے 7 اکتوبر یومِ طوفان الاقصٰی کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں، اس کاروائی کو صیہونیت کے خاتمے کا آغاز، صیہونی فوج کی ناقابلِ شکست ہونے کی داستان کے بکھرنے اور مستقبل ساز واقعہ قرار دیا ہے۔
-
خطے سے امریکی موجودگی کے ذلت آمیز خاتمے کا عمل شروع ہو چکا، امام جمعہ تہران
خطیبِ نمازِ جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا کہ واشنگٹن نے یہ سیکھ لیا ہے کہ وہ ایک علاقائی طاقت کے خلاف مختصر جنگ اس وقت تک جاری نہیں رکھ سکتا جب تک اس کے اہم ذخائر اور جنگی سازوسامان ختم نہ ہونے لگیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
آبنائے ہرمز سے ملنے والی جنگی غنیمت کی تفصیلات؛ REMUS 600 کے راز ایران کے اختیار میں
جدید ٹیکنالوجی سے لیس امریکی آبدوز جو سینکڑوں میٹر گہرائی میں کام کرنے، زیرِآب ڈیٹا جمع کرنے اور جدید سینسرز سے استفادہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، محض ایک آبدوز نہیں، بلکہ معلومات کا ایک اہم ڈیٹا بھی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کے زیرِ قبضہ امریکی آبدوز «REMUS 600» کیا ہے؟
ریموس 600 جدید اور بغیر پائلٹ امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ایک آبدوز ہے، جسے زیرِآب جاسوسی، سمندر کی تہہ کی نقشہ سازی، بارودی سرنگوں کی تلاش و درجہ بندی، ماحولیاتی معلومات جمع کرنے اور دیگر مشنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ میں شکست قبول کریں، امریکی سابق سفارتکار کا ٹرمپ کو پیغام
سابق امریکی سفارت کار نے ڈونلڈ ٹرمپ کو پیغام دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اپنی ناکامی کو تسلیم کریں۔