7 اپریل، 2024، 4:35 PM

صہیونیوں کا خان یونس میں اپنی ناکامی کا اعتراف

صہیونیوں کا خان یونس میں اپنی ناکامی کا اعتراف

عبرانی میڈیا نے غزہ کی زمینی جنگ خاص طور سے خان یونس میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ کشیدگی کے دوران صہیونی فوج کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، عبرانی اخبار Yisrael Hayom نے اسرائیل کے سیاسی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ خان یونس میں صیہونی فوج کا مشن حماس کی افواج کو تباہ کرنا اور قیدیوں کو آزاد کرنا تھا جس میں ابھی تک کامیابی نہیں ملی ہے۔

دوسری جانب عبرانی چینل "کان" نے ایک سیاسی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے پاس جنگ کو سنبھالنے کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے اس لیے وہ مذاکرات کو آگے نہیں بڑھا سکتی۔

News ID 1923162

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha