اعتراف
-
اسرائیل حماس سے بھی نہیں جیت سکا، صہیونی جنرل کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ جنرل نے مزاحمتی محور کا مقابلہ کرنے میں اس رجیم کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
مزاحمت کے ساتھ جنگ میں بھاری جانی نقصان ہورہا ہے، اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا اعتراف
صیہونی کنیسٹ کے رکن نے مزاحمتی محاذ کے ساتھ جنگ میں فوج کی ہلاکتوں کے اعدادوشمار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بے پناہ جانی نقصان کا اعتراف کیا۔
-
ہمیں جنگ کے آغاز میں بڑا دھچکا لگا، صیہونی سربراہ کا اعتراف
اسرائیلی حکومت کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں گذشتہ سال 7 اکتوبر کو صیہونیوں کے خلاف مزاحمت کے تباہ کن حملے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا مزاحمت کا اصل منصوبہ اسرائیل کو تباہ کرنا ہے۔
-
صہیونی رجیم کی مزید 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی اور جنوبی لبنان میں جاری لڑائی میں مزید 2 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
-
لبنان سے دو ہفتوں کے اندر مقبوضہ علاقوں پر 2600 راکٹ داغے گئے، صیہونی میڈیا
صیہونی میڈیا ذرائع نے تل ابیب کی جنگی اہداف کے حصول میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ کے تباہ کن حملوں اور مزاحمتی طاقت کا اعتراف کیا۔
-
جنگ بندی معاہدہ بھی حزب اللہ کے میزائل حملوں کو نہیں روک سکے گا، صیہونی عہدے دار
ایک صیہونی عہدیدار نے شمالی محاذ پر حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کی صورتحال بدل گئی ہے اور صیہونی رجیم اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ بھی ہو جائے تو وہ لبنان کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں میزائل حملوں کو نہیں روک سکے گا۔
-
حزب اللہ کے درست حملوں سے اسرائیلی دفاعی سسٹم کی کمزوری ظاہر ہوئی، صیہونی میڈیا کا اعتراف
صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائل حملوں کی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے اسے اسرائیلی دفاعی نظام کی کمزوری کی دلیل قرار دیا۔
-
اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تباہ کن تھے، امریکی صدر کا اعتراف
امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
-
سی آئی اے کے سابق ایجنٹ کا چین کے لئے جاسوسی کا اعتراف، امریکی ذرائع
امریکی محکمہ انصاف نے آگاہ کیا ہے کہ ملک کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک سابق اہلکار نے چینی حکومت کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
تل ابیب کا مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے تباہ کن حملوں کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے حملوں سے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ہونے والے بھاری نقصانات کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی اور برطانوی میڈیا کا غزہ جنگ میں اسرائیلی رجیم کی شکست کا اعتراف
معروف اخبارات نیویارک ٹائمز اور گارڈین نے غزہ میں پچھلے سات ماہ سے جاری جنگ میں صیہونی رجیم کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے اس کے ثبوت پیش کئے ہیں۔
-
تہران کا حملہ تاریخی، تل ابیب کو غیر معمولی رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، صیہونی میڈیا کا اعتراف
ایک صہیونی اخبار نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر تل ابیب کے حملے کو ایک اسٹریٹجک غلطی قرار دیا کہ جس سے صیہونی رجیم کی سکیورٹی صورتحال مزید پیچیدہ ہوگئی اور اسے ایران کے ہاتھوں رسوائی اور خفت اٹھانا پڑی۔
-
اسرائیل غزہ میں سنگین غلطیوں کا مرتکب ہوا ہے، برطانیہ کا اعتراف
برطانوی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ صیہونی حکومت ابھی تک طوفان الاقصیٰ آپریشن کے صدمے سے نہیں نکل پا رہی۔
-
صہیونیوں کا خان یونس میں اپنی ناکامی کا اعتراف
عبرانی میڈیا نے غزہ کی زمینی جنگ خاص طور سے خان یونس میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ کشیدگی کے دوران صہیونی فوج کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
صہیونی فوج کا شفاء ہسپتال کے بارے میں اپنے دعووں کے جھوٹے ہونے کا اعتراف
صہیونی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شفا ہسپتال میں بعض مزاحمتی کمانڈروں کو حراست میں لینے کی جھوٹی تصویریں شائع کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا پلڑا بھاری، پانچ ہزار اسرائیلی فوجی زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران زخمی ہونے والے فوجیوں کی غیر معمولی تعداد کا اعتراف کیا۔
-
ایران کی پوزیشن بین الاقوامی سطح پر مضبوط ہوئی ہے، صیہونی سکیورٹی سربراہ
غاصب صیہونی رجیم کے انسٹی ٹیوٹ آف سیکورٹی اسٹڈیز کے سربراہ نے اندرونی کشیدگی اور بحران کی وجہ سے اس حکومت کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ خطے اور دنیا کی حالیہ پیش رفت نے بین الاقوامی سطح پر ایران کی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔
-
امریکہ کو افغانستان میں مکمل شکست ہوئی ہے، سابق وزیرخارجہ پومپئیو کا اعتراف
افغانستان میں جوبائیڈن کی غلط پالیسیوں کا امریکہ کو تاوان ادا کرن پڑے گا، افغانستان میں شکست فاش کی وجہ سے صدر پوٹن کو یوکرائن پر حملے کی جرائت ہوئی۔
-
امریکہ ایران اور روس کے درمیان کشیدگی پیدا کرنا چاہتا ہے، جان کربی کا اعتراف
روسی ساختہ سوخو 35 طیارے ملنے کے بعد ایران کی فضائی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ایران اور روس کے درمیان دفاعی معاہدوں میں تعاون کرنے والوں پر پابندی عائد کریں گے۔
-
داعش کے بارے میں صدارتی امیدوار کا اعتراف امریکی دوغلی پالیسی کا ثبوت ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناصر کنعانی نے مزید لکھا ہے کہ جن لوگوں نے امریکی جرائم سے آنکھیں بند رکھی ہیں رابرٹ ایف کینیڈی کا بیان ان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے۔
-
جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ مجھ سے خوش نہیں تھا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت میں سابق آرمی چیف سپرکنگ تھا اور سارے فیصلے وہی کرتا تھا، جنرل (ر) باجوہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ عمران خان سے خوش نہیں تھا۔
-
ایران کے خلاف اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ایک سابق فوجی جنرل نے ایران کے مقابلے میں اسرائیل کی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
یوکرینی صدر زلینسکی کے سینئر مشیر کا اعتراف: ایران نے روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے
یوکرینی صدر کے سینئر مشیر نے کیف کی جانب سے ایران کے پر سنگین الزامات کے باوجود کہا کہ تہران نے ابھی تک روس کو بیلسٹک میزائل نہیں دیے اور مستقبل میں بھی ایسا ہونے کا امکان نہیں ہے۔
-
سید حسن نصراللہ جیت گئے، اسرائیلی اعلیٰ اہلکار کا اعتراف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب سمندری حدود کے تنازع میں لبنان کے ساتھ ممکنہ سمجھوتہ کے معاملے میں مکمل طور پر اس کے آگے جھک گیا ہے جبکہ سید حسن نصر اللہ جیت گئے ہیں۔
-
دوسرے ممالک میں "رجیم چینج" کی کوششیں کیں، سابق امریکی مشیر کا اعتراف
امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی۔