خان یونس
-
غزہ پر صہیونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
صہیونی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 111 شہید
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حملوں کی وجہ سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 111 شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطینی سنائپر شوٹر کے ہاتھوں صہیونی فوجی کی ہلاکت
فلسطینی سنائپر شوٹر نے انتہائی مہارت کے ساتھ صہیونی فوجی کو گولی کا نشانہ بنایا۔
-
خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے اقوام متحدہ سے فلسطین میں جاری جنگ بندی اور مسئلے کے حل کیلیے ذمہ داری ادا کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ خان یونس کے پناہ گزینوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کی تضحیک ہے۔
-
فتح نزدیک، فلسطین کی حمایت جاری رکھنا ہمارا وظیفہ ہے، حسن نصر اللہ
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، دشمن پر فتح نزدیک ہے۔
-
فلسطین، خان یونس میں سکولوں پر امریکی ہتھیار استعمال کیا گیا، سی این این
امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے خان یونس میں اسکولوں پر امریکی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کا خان یونس میں اسکول پر حملہ، 25 فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فوج کے غزہ میں خان یونس کے ایک اسکول پر فضائی حملے میں کم از کم 25 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ میں مختلف مقامات پر صہیونی حکومت کے فضائی اور زمینی حملے
غزہ کے مرکزی اور نواحی علاقوں پر صہیونی حکومت کی فضائی اور زمینی فوج نے حملہ کردیا ہے۔
-
غزہ، فلسطینی مقاومت کا صہیونی فورسز پر حملہ، پانچ زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں مقاومت کے حملے میں پانچ صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں گھر پر بمباری سے 8 فلسطینی شہید
غزہ شہر میں گھر پر اسرائیلی بمباری سے 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی حکومت کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز نے جارحانہ حملہ کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطین، القسام نے صہیونی ڈرون کو گرا کر قبضے میں لے لیا
خان یونس میں القسام بریگیڈ نے صہیونی ڈرون طیارے کو گرانے کے بعد اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔
-
الجزائر میں حماس کے نمائندے کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
خان یونس سے صہیونی فوج کی عقب نشینی اسرائیلی شکست کی علامت ہے
یوسف حمدان نے جنوبی غزہ سے صہیونی فوج کی عقب نشینی کو غزہ کی جنگ میں اسرائیل کی سٹریٹیجک شکست کی دلیل قرار دیا ہے۔
-
صہیونیوں کا خان یونس میں اپنی ناکامی کا اعتراف
عبرانی میڈیا نے غزہ کی زمینی جنگ خاص طور سے خان یونس میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ کشیدگی کے دوران صہیونی فوج کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی، القسام بریگیڈ کا خان یونس میں صہیونی فوج پر شدید حملہ
حماس کے عسکری ونگ نے خان یونس میں متعدد حملے کرکے صہیونی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ، فلسطینی مجاہدین کے حملے، مزید 4 صہیونی فوجی ہلاک
صہیونی فوج نے فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں مزید 4 فوجی ہلاک ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی، صہیونی فوجی فلسطینی مجاہدین کے نرغے میں
خان یونس میں القسام کے مجاہدین نے صہیونی فوجیوں کو ایک گھر میں محصور کرکے بم سے اڑادیا جس سے متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
طوفان الاقصی، سرنگ کے دروازے پر دھماکہ، متعدد صہیونی فوجی ہلاک و زخمی، ویڈیو
القسام بریگیڈ نے سرنگ کے دہانے پر دھماکہ کرکے صہیونی فوج کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
طوفان الاقصی میں شکست کی تحقیقات کی جائیں گی، صہیونی فوجی سربراہ
اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف نے طوفان الاقصی میں ہزیمت آمیز شکست کی تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملوں سے خان یونس میں تباہی کے مناظر، ویڈیو
اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب میں فلسطینی رہائشی مکانات پر حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین، القدس بریگیڈ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا
القدس بریگیڈ نے الزیتون قصبے میں صہیونی فوج کے ڈرون کو مار گرایا ہے۔
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے صہیونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
صہیونی فوج نے غزہ میں مزید ایک فوجی کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
طوفان الاقصی کا 142 واں دن، غزہ پر صہیونی فوج کا بھاری توپخانے سے حملہ
صہیونی فورسز نے بھاری توپ خانے کی مدد سے غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کا 141 دن، خان یونس پر صہیونی فوج کی بمباری
غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوج کی جانب سے زمینی اور فضائی حملے کئے جارہے ہیں۔
-
غزہ، امل ہسپتال میں خوراک اور ایندھن ختم ہو رہا ہے، فلسطینی ہلال احمر
فلسطین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خان یونس شہر کا امل ہسپتال پچھلے آٹھائیس دنوں سے اسرائیلی فوج کے سخت محاصرے میں ہونے کی وجہ سے خوراک اور ایندھن ختم ہوچکا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے ہاتھوں خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت
غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں القسام کے مجاہدین نے صہیونی فورسز پر شدید حملے کرکے متعدد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کا 130 واں دن، خان یونس میں فسلطینی مجاہدین کا اسرائیل فورسز پر کامیاب حملہ
خان یونس کے نواحی علاقے میں القسام بریگیڈ نے غاصب صہیونی فورسز کو کامیابی کے ساتھ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز کی خان یونس میں صیہونی حملہ آوروں کے ساتھ شدید جھڑپ
فلسطینی ذرائع نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاع دی۔
-
طوفان الاقصی، صہیونی فورسز حماس کی جال میں پھنس گئیں، صہیونی ذرائع ابلاغ
اسرائیلی ریڈیو اور ٹی وی نے کہا ہے کہ خان یونس میں صہیونی فورسز کو حماس نے اپنی جال میں گرفتار کرلیا ہے۔