14 اگست، 2024، 8:34 PM

فلسطینی سنائپر شوٹر کے ہاتھوں صہیونی فوجی کی ہلاکت

فلسطینی سنائپر شوٹر کے ہاتھوں صہیونی فوجی کی ہلاکت

فلسطینی سنائپر شوٹر نے انتہائی مہارت کے ساتھ صہیونی فوجی کو گولی کا نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں فلسطینی مجاہد نے صہیونی فوجی اہلکار کو مہارت کے ساتھ نشانہ بنایا۔

صہیونی فوجی چوکی میں ڈیوٹی دے رہا تھا اس دوران فلسطینی مجاہد نے انتہائی دور سے ٹھیک نشانہ لے کر اس کو ہلاک کردیا۔

News ID 1925960

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha