مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے صہیونی علاقوں میں وسیع پیمانے پر تباہی پھیل گئی ہے۔
سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں میں سے ایک رامات گان ہے جہاں ہر طرف تباہی کے مناظر دیکھے جاسکتے ہیں۔
غزہ کی جنگ میں حصے لینے والے ایک صہیونی فوجی افسر نے تباہی کے بارے میں کہا کہ رامات گان کے مناظر دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس وقت خان یونس یا بیت حانون میں ہوں۔
صہیونی افسر نے مزید کہا کہ تل ابیب کے مناظر دیکھ کر انسان دیوانہ ہوجاتا ہے۔
آپ کا تبصرہ