23 اگست، 2025، 6:13 PM

غزہ میں صہیونی فوجیوں کو سنگین حادثہ

غزہ میں صہیونی فوجیوں کو سنگین حادثہ

خان یونس میں صہیونی فوجی دستہ سنگین حادثے کا شکار ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صہیونی میڈیا نے نے روپورٹ دی ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صہیونی فوجیوں کو ایک شدید اور غیر متوقع سکیورٹی حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔

ابھی تک اس واقعے کی نوعیت اور تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم صہیونی ذرائع کے مطابق حادثے میں ان کے فوجیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مزید معلومات جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1934970

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha