11 نومبر، 2026، 5:42 PM

ایرانی صدر کی امریکہ پر شدید تنقید، سفارت کاری کے نام پر دھمکیوں پر اظہار تشویش

ایرانی صدر کی امریکہ پر شدید تنقید، سفارت کاری کے نام پر دھمکیوں پر اظہار تشویش

ایرانی صدر نے امریکہ کے جرائم اور دھمکیوں کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی کوششوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض تضاد نہیں بلکہ باعث شرم ہے۔ عالمی امن و سلامتی کے لیے اصل خطرہ کون ہے؟

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ امریکہ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے بہانے جنگ مسلط کی۔ اس کے بعد پہلی مرتبہ لامرد میں ’’PrSM‘‘ میزائل استعمال کیا۔ اب ’’تمام بموں کی ماں‘‘ (مدر آف آل بمز) استعمال کرنے کی دھمکی دے کر خوف و ہراس کے ذریعے سفارت کاری کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔

پزشکیان نے مزید لکھا کہ یہ کوئی تضاد نہیں بلکہ باعث شرم ہے۔ سوال یہ ہے کہ عالمی امن و سلامتی کو خطرے میں کون ڈال رہا ہے؟

News ID 1942774

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha