جارحیت
-
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں غاصب اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
سعودی جارح اتحادیوں کے حملے میں 9 یمنی شہری شہید اور زخمی
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحادیوں کے حملے میں 9 افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
شام کے خلاف غاصب صہیونیوں کی مسلسل جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر ایران کی تنقید
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید کی۔
-
حزب اللہ اسرائیل کی کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہے، سید حسن نصراللہ
سید حسن نصراللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسلامی مزاحمت کی فتوحات کو حاصل کرنے میں جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کے کردار کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حمایت نہ کرتا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد نہ ہوتی تو ہمارا منصوبہ صرف کاغذوں کی حد تک ہی رہ جاتا۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایران کا اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ کو خط
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے بین الاقوامی اور اسلامی تنظیموں کے نام ایک خط میں لکھاہے کہ غزہ پٹی اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے بحران میں اضافے کے نتائج کی ذمہ داری مکمل طور پر، قابض و جارح اپارتھائیڈ صہیونی ریاست پر عائد ہوتی ہے۔
-
ممکن نہیں کہ شکست کو قبول کرلیں/ جارحیت نہ رکی تو جہاد کے لئے تیار ہیں، محمد علی الحوثی
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمنی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطینی زخمی
فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری نابلس میں 82 فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، کرانۂ باختری میں نابلس کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 82 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔