مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کی حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ روز صیہونی رژیم کے حملے میں سینئر کمانڈر رضوان سلیم عوضہ سمیت دو دیگر مجاہدین محمد شاکر اور علی رضا سلام شہید ہو گئے۔
گزشتہ روز اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک 10 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا، جس کے دوران متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے تھے۔
آپ کا تبصرہ