جنوبی لبنان
-
اسرائیل جنوبی لبنان میں زیادہ دیر نہیں رہ سکے گا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان ہماری آنکھوں کے سامنے آزاد ہوا ہے اور اسرائیل بالآخر جنوبی لبنان سے نکلنے پر مجبور ہوگا۔
-
نواف سلام نے اقوام متحدہ میں صہیونی قبضے کا ایک لفظ بھی ذکر نہیں کیا، حزب اللہ
حزب اللہ کے سینئر رہنما سید ابراہیم الموسوی نے لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی قبضے، جارحیت اور شہریوں کے خلاف جرائم کا کوئی ذکر نہیں کیا۔
-
مقبوضہ مغربی کنارے اور جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے جاری
صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور گھروں کو نشانہ بنایا، جبکہ جنوبی لبنان کے کئی علاقوں پر توپ خانے سے حملے اور دیگر فوجی کارروائیاں جاری رہیں۔
-
لبنان پر غاصب اسرائیل کی جارحیت؛ شہداء کی تعداد 4386 ہوگئی
لبنان پر غاصب اسرائیل کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں اب تک ہزاروں لبنانی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کا علی الطاہر کی پہاڑیوں سے محدود انخلا
جنوبی لبنان میں فوجی تعیناتی کے نئے انتظامات پر غور کے دوران اسرائیلی فوج نے علی الطاہر کی پہاڑیوں سے قلعہ شقیف کی جانب محدود پسپائی اختیار کی ہے۔
-
لبنان، علی الطاہر کی سرنگوں میں سپاہ پاسداران کے اہلکاروں کی موجودگی کی تردید
جنوبی لبنان کے علاقے علی الطاہر کی سرنگوں میں سپاہ پاسداران کے کچھ اہلکاروں کے پھنسے ہونے سے متعلق دعوی درست نہیں ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ کاروائیاں جاری؛ 3 افراد شہید
غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان کے علاقے نبطیہ پر وحشیانہ کاروائیوں میں مزید 3 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
لبنان پر صہیونی جارحیت جاری، ہسپتال مکمل تباہ
صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے نبطیہ الفوقا کے ایک اسپتال کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اسپتال مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
-
اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں تعداد کم کرنے کی تیاری کر رہی ہے، صہیونی ذرائع
اسرائیلی سکیورٹی حکام کے مطابق فوج جنوبی لبنان سے اپنی کچھ نفری واپس بلا کر اسرائیلی سرحد کے قریب 3 سے 4 کلومیٹر اندر نئی دفاعی پوزیشنیں قائم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
علی الطاہر پر قبضے کا دعوی؛ اسرائیلی فوج کی فوجی کامیابی یا نتن یاہو کی میڈیا مہم؟
رپورٹس کے مطابق علی الطاہر کی چوٹی پر اسرائیلی فوج کے مکمل قبضے کی تصدیق نہیں ہوئی، جبکہ اس علاقے پر اسرائیلی کنٹرول سے متعلق بیشتر خبریں اسرائیل کے حامی ذرائع ابلاغ اور نیٹ ورکس کی جانب سے سامنے آئی ہیں۔
-
گزشتہ روز قابض صیہونی فوج کے حملوں میں 36 لبنانی شہید و زخمی
لبنانی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے جنوبی علاقوں پر قابض صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 4 شہری شہید اور 32 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل کا ایک مرتبہ پھر جنوبی لبنان پر شدید حملہ
لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل فضائی حملوں اور قابض افواج کی جانب سے بڑے پیمانے پر دھماکوں کی اطلاعات دی ہیں۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر مسلسل خاموشی افسوسناک ہے۔
-
جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر صہیونی فضائی حملے
لبنانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے دو مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔
-
جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کی 401 ویں بکتر بند بریگیڈ کا انخلا
اسرائیلی فوج نے آٹھ ماہ کی کارروائیوں میں حزب اللہ کے ہاتھوں شدید نقصان کے بعد 401 ویں بکتر بند بریگیڈ کی واپسی کا اعلان کیا۔
-
صہیونی حکومت کے لبنان پر نئے فضائی اور زمینی حملے، جنوبی علاقوں پر گولہ باری اور ڈرون حملے
لبنانی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا، جبکہ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ دو مارچ سے جاری حملوں میں چار ہزار سے زائد افراد شہید اور بارہ ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
لبنانی حکومت کا اسرائیل سے فریم ورک معاہدہ؛ خودمختاری کا دعوی یا قبضے کو قانونی جواز؟
صہیونی حکومت کے ساتھ معاہدہ لبنان کی قومی خودمختاری، مزاحمتی قوت اور داخلی طاقت کے توازن کو ایک نئے امتحان سے دوچار کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے اہم سیاسی و سکیورٹی فوائد کا سبب بنتا دکھائی دیتا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی تباہ کاریاں جاری؛ ہمارے صبر کی بھی ایک حد ہے، حزب اللہ کا انتباہ
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے رہائشی مکانات کو دھماکوں سے مسمار کیے جانے کے بعد حزب اللہ نے سخت انتباہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی دعوے کی تردید، علی الطاہر کی پہاڑی مکمل طور پر ہمارے قبضے میں ہے، حزب اللہ
حزب اللہ نے اسرائیل کے اس دعوے کی سختی سے تردید کی ہے کہ اس نے مشرقی النبطیہ کے اسٹریٹجک پہاڑی علی الطاہر پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ، غاصب فوج کے 4 اہلکار زخمی
اسرائیلی میڈیا کے مطابق بیت یاحون کے علاقے میں مسلح جھڑپ کے بعد زخمی فوجیوں کو فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مقبوضہ علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔
-
جنوبی لبنان سے ہرگز پسپا نہیں ہوں گے، نتن یاہو بھڑکیں
اسرائیلی وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو لبنان میں مکمل آزادی حاصل ہے اور جنوبی لبنان سے کسی قسم کی پسپائی نہیں کرے گی۔
-
جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے انخلا کی تیاری، جنگ بندی کے بعد نیا مرحلہ شروع
علاقائی سکیورٹی ذریعے کے مطابق اسرائیل کو جنگ بندی تسلیم کرنا ہوگی، جبکہ جنوبی لبنان سے فوجی انخلا کے شیڈول پر مشاورت اور حتمی جائزے کا عمل جاری ہے۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود لبنان سے پسپائی نہیں کریں گے، صہیونی وزیر جنگ
صہیونی وزیر جنگ نے لبنان کے مقبوضہ علاقوں سے انخلا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل اپنی پوزیشن برقرار رکھے گا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 2 افراد شہید
جنوبی لبنان کے علاقے کفررمان کے قریب ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں دو افراد شہید ہوگئے، جبکہ مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی مزید خلاف ورزیاں بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔
-
اسرائیل کے پاس لبنان سے پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ نعیم قاسم
شیخ نعیم قاسم نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو آخرکار لبنان کی مقبوضہ سرزمین سے واپس جانا ہوگا۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت پھر شروع، حزب اللہ کی سخت وارننگ
حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائیوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ سے جھڑپ میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان، زخمی اہلکار ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے طبی مرکز منتقل کیا گیا۔
-
اسرائیلی حملے جاری، جنوبی اور مشرقی لبنان میں متعدد شہری شہید، درجنوں زخمی
اسرائیلی فوج نے جنوبی اور مشرقی لبنان پر تازہ حملے کیے ہیں، جن میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کو بڑا دھچکا، ایک ہلاک، 11 اہلکار زخمی
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
لبنان پر اسرائیلی حملے مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی؛ امریکہ کو جوابدہ بنانے کے لیے ایران کے پاس کیا
ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کے باوجود لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تسلسل نے معاہدے پر عمل درآمد اور امریکہ کی ضامن حیثیت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس کے بعد ایران کے ممکنہ ردعمل اور آئندہ حکمتِ عملی پر بحث تیز ہو گئی ہے۔