18 فروری، 2025، 8:30 PM

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کا شکار

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون کا شکار

لبنانی ذرائع نے کفر شوبا اور العدیسہ میں ایک اسرائیلی ڈرون کے مار گرائے جانے کی اطلاع دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی ذرائع نے کفر شوبہ اور العدیسہ شہر کے مضافات میں ایک صیہونی  ڈرون کو مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  دوسری جانب صیہونی حکومت کے ذرائع  نے دعوی کیا ہے کہ قابض فوج نے جنوبی لبنان کی فضا میں ایک ڈرون کو نشانہ بنایا ہے۔

 ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی ڈرون میں تکنیکی خرابی تھی اور اسے ایک میزائل سے نشانہ بنایا گیا، بعض ذرائع نے بتایا کہ یہ ڈرون ہرمیس 900 تھا۔

News ID 1930467

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha