خطرہ
-
نیتن یاہو عالمی سطح پر خطرے کا باعث بن چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے آج جبوتی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: نیتن یاہو نہ صرف مشرق وسطیٰ کے ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرے کا باعث بن چکے ہیں۔"
-
افغان سرزمین سے پاکستان کو خطرہ ہے، شواہد افغان حکومت کو دیدیے، پاکستانی نگران وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونےکے شواہد افغان حکومت سے شیئرکیے ہیں، انہوں نےکچھ مسائل کو قبول بھی کیا ہے۔
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے، بھارتی وزیراعظم
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں۔
-
میری جان کو خطرہ ہے/مجھے گرفتار یا نااہل کرنا چاہتے ہیں، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ میری جان کو خطرہ ہے کیونکہ جن لوگوں نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی وہ اقتدار میں ہیں۔
-
چینی وزارت دفاع نے امریکہ کو دنیا کے لیے "براہ راست خطرہ" قرار دیا
چینی وزارت دفاع کے مطابق واشنگٹن اپنی عالمی اجارہ داری کو برقرار رکھنے کی کوشش میں اپنے فوجی اخراجات کو بڑھانے کے بہانے کے طور پر جان بوجھ کر "چین کے خطرے" کو بڑھاوا دیتا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت علاقے کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطینی قوم کی سرزمینوں پر قبضہ اور سینکڑوں ایٹمی ہتھیار رکھنے کی وجہ سے صیہونی حکومت کو علاقے کی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
غاصب صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں اسرائیلی حکومت کے خلاف نفرت کے عالمگیر ہوتے رجحان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔
-
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا
اس ضمن میں فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دوا کے خام مال اور طبی آلات کے لیے بینک ایل سی نہیں کھول رہے۔
-
اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے،پاکستانی وزیر داخلہ
پاکستانی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ اجتماع میں عمران خان کی جان کو بھی خطرہ ہے، اجتماع سے کوئی بھی دہشت گرد فائدہ اٹھاسکتا ہے، حکومت کی طرف سے دہشتگردی کے خدشات کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔
-
26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا/الیکشن نہیں کرواتے تو ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، مجھے ان کی منصوبہ بندی کا علم ہے اور میں آگے کی پلاننگ کررہا ہوں۔
-
ریاض میں منعقد ہونے والے اجلاس عراقی عوام کو خطرے میں ڈال دے گا/ پارلمنٹ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
جبار المعموری نے اجلاسِ ریاض کا جائزہ لینے کے لئے عراقی پارلمنٹ کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اجلاس 4 کروڑ عراقیوں کو خطرے میں ڈال دے گا۔