بم
-
شام کے دارالحکومت میں دھماکے کی اطلاع
شامی مقامی ذرائع نے المیزہ میں کار بم دھماکے کی اطلاع دی ہے۔
-
ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملہ؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ: القدس بریگیڈ کی صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی
قدس بریگیڈ نے غاصب صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
-
فلسطین: مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف آپریشن
خبر رساں ذرائع نے بتایا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک صہیونی زخمی ہوا ہے۔
-
غزہ، مزاحمتی فورسز نے زمینی لڑائی میں صہیونی فوج کو دھول چٹا دی، مہر نیوز کی رپورٹ
عبرانی ذرائع نے غزہ کے خلاف حالیہ جنگ کے ایک انتہائی ہولناک واقعے میں 21 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
گورنر سندھ کی ایران کے قونصل خانہ آمد، بم دھماکہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار
گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا کہ کرمان دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور ایران کی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتا ہوں۔
-
بم نصب کرنے کی افواہ، کئی امریکی عمارتیں خالی کردی گئیں
مشکوک ایمیل موصول ہونے کے بعد امریکی حکومت نے ایمرجنسی میں متعدد حکومتی عمارتوں کا خالی کردیا۔
-
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست احتجاج
نیویارک میں ہزاروں امریکیوں نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے زبردست مظاہرہ کیا۔
-
غزہ کے عوام پر 22 ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف
واشنگٹن پوسٹ نے غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا مرکزی کردار بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر حملے کے پہلے 45 دنوں میں علاقے کے نہتے عوام پر 22 ہزار امریکی بم گرائے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کو 2024 کے پیرس اولمپک گیمز سے کیوں روکنا چاہیے؟
پیرس میں 2024 کے اولمپک گیمز کے موقع پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے صیہونی حکومت کی معطلی کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ ایک ایسا موضوع جس میں اب تک جنوبی افریقہ، روس اور بیلاروس تعطل کا شکار رہے ہیں۔
-
بچوں کا عالمی دن: غزہ میں افسوسناک صورتحال، اسرائیلی حملوں میں 5500 بچے شہید ہوچکے
بچوں کے عالمی دن کے موقع پر غزہ میں غاصب اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والوں بچوں کا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے۔
-
غزہ میں 44 روز سے اسرائیلی جارحیت جاری، 5500 بچوں سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی افواج نے بلاتفریق حملوں میں سویلین رہائشی علاقوں، پناہ گزین کیمپوں،اسکولوں، اسپتالوں اور عبادتگاہوں کو بھی نہ بخشا، تازہ حملوں میں غزہ کی 4 مساجد کو شہید کردیا گیا۔
-
پاکستان، تربت میں بم دھماکے میں تین افراد جاں بحق
بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ ایوی کوخاوی کی ایک خفیہ نشست طشت از بام ہوگئی+ مکمل متن، آڈیو
اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آیو کوخاوی نے ایک خفیہ اجلاس کے دوران تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کو حماس کی نابودی کے علاوہ کوئی نتیجہ قبول نہیں ہے۔
-
آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ کس محاذ پر کھڑے ہیں، او آئی سی اجلاس سے ایرانی صدر کا خطاب+ مکمل متن
ایرانی صدر رئیسی نے کہا نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج غزہ کی جنگ محور عزت اور محور شرارت کے درمیان تصادم ہے۔ آج سب کو یہ طے کرنا ہوگا کہ وہ کس محاذ پر ہیں۔
-
اسرائیل کھلے بندوں اعتراف کرچکا کہ اس کے پاس ایٹم بم ہے، ایٹمی توانائی ایجنسی کہاں ہے؟ روس
روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں ایٹم بم کے استعمال کے بارے میں صہیونی وزیر کے کھلے عام بیانات نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے!
-
فلسطینی پر ایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی پر پاکستان کا اظہار تشویش
پاکستان نے غاصب اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی کو علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت، غزہ کے عوام پر 18 ہزار ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا
غزہ کے سرکاری دفتر اطلاعات کی جانب سے غزہ پر غاصب صیہونی رجیم کی وحشیانہ بمباری کو نسل کشی کا اقدام قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نہتے عوام پر 18 ہزار ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا گیا۔
-
فلسطینی مزاحمت کا دبنگ اعلان، غاصب دشمن کے خلاف ہر حال میں لڑنے کے لیے تیار ہیں
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے بیانات جاری کرتے ہوئے غاصب صہیونی دشمن کا ہر حال میں مقابلہ کرنے کے اپنے عزم اور تیاری کا اعلان کیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کی غزہ میں نسل کشی، جوبائیڈن کی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کی کوشش
غزہ میں صہیونی رجیم کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا وحشت ناک عمل جاری ہے لیکن امریکی صدر بائیڈن نے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے حماس کی جانب سے صیہونی بچوں کے سر قلم کرنے کی جعلی کہانی میڈیائی پر بتائی اور المعمدنی ہسپتال پر حملے کے بارے میں بھی جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی غزہ کے شہریوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت، سفید فاسفورس بم کے استعمال کی تصدیق
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے خلاف سفید فاسفورس کے استعمال کے شواہد کی تصدیق کی ہے کہ اس رجیم نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف "سفید فاسفورس" گولہ بارود استعمال کیا۔
-
غاصب اسرائیل کا غزہ پر فاسفورس بموں کا وحشیانہ استعمال جاری
غاصب صیہونی رجیم نے غزہ اور لبنان پر فاسفورس بم گرائے ہیں۔
-
مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ پاکستانی سابقہ گلوکارہ غاصب اسرائیل کی حمایت کرنے والوں پر برس پڑیں
پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟
-
قطر کا عالمی برادری سے اسرائیل پر این پی ٹی میں شامل ہونے کے لئے دباو ڈالنے کا مطالبہ
ویانا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں قطر کے مندوب نے ایک بار پھر صیہونی حکومت سے ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کی پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت
وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردوں کی نبی رحمت حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے میلاد کے جلوسوں پر دہشت گردانہ کارروائی کو آپ ص کی تعلیمات سے دوری کی واضح مثال قرار دیا۔
-
ایران کو جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، صدر رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے مغربی ریاستوں کے اس دعوے کو کہ تہران جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ رکھتا ہے، واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ سطح کی یورینیم افزودگی مغربی ممالک کے اپنے وعدوں سے مکرنے کا جواب ہے۔
-
لبنانی فوج کی جوابی کاروائی پر صیہونی فوجی خوف کے مارے فرار کر گئے، ذرائع
خبر رساں ذرائع ابلاغ نے لبنان کی جنوبی سرحدوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت پر لبنانی فوج کے ردعمل کی خبر دی ہے۔