امن
-
دہشت گردی علاقے اور پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے، بھارتی وزیراعظم
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی آج شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں۔
-
دورۂ روس کا مقصد دوستی، تعاون اور امن کو مضبوط بنانا ہے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ ان کے دورۂ روس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور امن کو مضبوط بنانا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانیؒ: امن، اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار
19 سالہ سلیمانی سے شہید سلیمانی تک آپ کی حیات کا ایک ایک لمحہ اسلام کی سربلندی، اسلامی مملکتوں کی ترقی اور مستضعفین، محرومین و مظلومین جہاں کی آزادی میں صرف ہوا۔
-
تہران مسلسل کئی راتوں سے مکمل امن و امان میں ہے، گورنر تہران
تہران کے گورنر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تہران مسلسل کئی راتوں سے مکمل امن و امان میں ہے۔
-
ایرانی سفیر کی افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات؛
افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے، ایرانی سفیر
کابل میں ایران کے سفیر نے آج صبح طالبان کی نگراں حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہاکہ افغانستان میں امن اور استحکام خطے کے فائدے میں ہے۔
-
ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔