-
اپنا منہ بند کرو! ایلون مسک کے بیٹے نے صدر ٹرمپ کو جھاڑ دیا
امریکی صدر ٹرمپ کو اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب ایلون مسک کے کمسن بیٹے نے ان کو سب کے سامنے جھاڑ دیا۔
-
ایران کے خلاف گروپ سیون کے الزامات بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے خلاف گروپ سیون کے وزرائے خارجہ کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے امریکی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو مسترد کیا۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے کتاب "روشنی کے سفیر" کی نقاب کشائی کی تقریب میں کہا کہ ہمیں شہید عارف حسینی کے پاکستانی معاشرے اور شیعوں پر اثرات اور خاص طور پر ان کے بین الاقوامی پہلو پر توجہ دینی چاہئے۔
-
افریقی یونین کی سربراہان مملکت کانفرنس، اختتامی بیان میں اسرائیل کی سخت مذمت
ایتھوپیا میں دو روزہ افریقی یونین کی سربراہان مملکت کانفرنس کے اختتام پر صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی گئی۔
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ براہ راست اور خفیہ مذاکرات کے خواہاں ہیں، سعودی چینل کا دعویٰ
سعودی چینل نے یورپی ذرائع کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ براہ راست اور خفیہ طور پر مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
عراقچی سے اچھی اور تعمیری ملاقات رہی، بھارتی وزیر خارجہ
ہندوستانی وزیر خارجہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے میری ملاقات اچھی رہی۔ ہم نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہید سید حسن نصراللہ کی تصاویر جو پہلی بار منظر عام پر آئیں
حزب اللہ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے پہلی بار شہید مقاومت "سید حسن نصر اللہ" کی تصاویر شائع کیں۔
-
کرمان حملے میں ملوث داعش کے عناصر کو پاکستان میں گرفتار کیا گیا، سلامتی کونسل کی تہلکہ خیز رپورٹ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گرد گروہوں کی نقل و حرکت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ موسم گرما میں پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے داعش کے تین اہم عناصر کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی جو ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔
-
ایران پیٹرولیم انڈسٹری کے لئے "شعلہ گیر" آلات تیار کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا
ایران تیل اور گیس کی صنعتوں کے لئے "شعلہ گیر" آلات تیار کرنے والے ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو گیا۔
-
برکس ایوارڈ، ایرانی خاتون کو سال کی بہترین نوجوان محقق کی سند دی گئی
برکس اینڈ ایس سی او ینگ لیڈرز ایوارڈ میں ایران کی نمائندہ حسنہ سلیمی نے سال کی بہترین نوجوان محقق کا خطاب جیت لیا ہے۔
-
ایران اور عرب ممالک کا اتحاد خطے کی سلامتی کا ضامن ہے، سعودی مصنف
ایک سعودی مصنف نے ایران اور عرب ممالک کے درمیان علاقائی ہمآہنگی پر زور دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ اتحاد نہ صرف فریقین کے لیے ضروری ہے بلکہ علاقائی سلامتی کا بھی ضامن ہے۔
-
سکردو، معروف نوحہ خوان خواجہ علی کاظم اور دیگر کی نماز جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت +ویڈیو، تصاویر
سیہون کے نزدیک ٹریفک حادثے میں شہید ہونے والے معروف نوحہ خوان خواجہ علی کاظم اور دیگر کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔
-
ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
ترک مظاہرین نے ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے صیہونیت نوازی کی بدترین شکل قرار دیا۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
حماس کے زیر انتظام وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے مشرق میں اسرائیلی فضائی دہشت گردی حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
عالمی طاقتیں سمندری سیکورٹی کے بہانے اپنا اثر و رسوخ اور دباؤ بڑھانا چاہتی ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے بحیرہ ہند کانفرنس میں علاقائی ممالک کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کو سمندری سیکورٹی کے بہانے خطے میں اثر و رسوخ بڑھانے کا موقع نہیں دینا چاہئے۔
-
لبنان کے لئے ایرانی پروازوں پر پابندی کے فیصلے کا ذمہ دار امریکہ ہے، عراقی رہنما
عراق کے الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے کہا کہ ایرانی پروازوں کے خلاف کئے گئے معاندانہ فیصلے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
دشمن کے اندازوں کو غلط ثابت کرنے کے لیے اعلی حکام کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے دشمن کے مقابلے اتحاد کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اعلی حکام کو متحد ہوکر آواز بلند کرنا ہوگا۔
-
ایران جلد مائیکرو-کلاس سیٹلائٹ لانچ کرے گا
ایران مواصلاتی سیٹلائٹ "نواک" کے ساتھ جیو سنکرونس مدار تک پہنچنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھا رہا ہے۔
-
اسرائیل کو امریکا سے بھاری بموں کی کھیپ موصول
گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پاؤنڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ پر اتاری گئی۔
-
40 لاکھ سے زائد افراد نے نیمہ شعبان کو جمکران میں حاضری دی
حجتالاسلام والمسلمین حسینی مقدم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ زائرین کی توقع سے کہیں بڑھ کر حاضری کی وجہ سے مستقبل میں ان تقریبات کے لئے زیادہ وسیع اور بہتر انتظامات کئے جائیں گے۔
-
امریکا سے مزید 119 بھارتی شہری بےدخل، زنجیروں میں جکڑ کر بھارت بھیجا گیا
امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا، جو خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے۔
-
برطانیہ، غزہ کے باشندوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کے خلاف عوامی احتجاج+تصاویر/ویڈیو
برطانوی عوام نے غزہ کے فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف لندن میں احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بحیرہ ہند کانفرنس میں شرکت کے لیے عمان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اعلی وفد کے ہمراہ بحیرہ ہند کانفرنس میں شرکت کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکی وزیرخارجہ تل ابیب پہنچ گئے
امریکی وزیرخارجہ مغربی ایشیا کے سفر کے دوران تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔
-
دہلی ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک، متعدد زخمی
بھارت کے شہر نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 18 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
-
لبنان، حکومت کی ملک مخالف پالیسیوں پر عوام سراپا احتجاج، حزب اللہ کا الٹی میٹم+ ویڈیو
تہران-بیروت پرواز کی منسوخی کے بعد لبنانی عوام کے مظاہرے جاری ہیں، پولیس کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ پرتشدد سلوک کے بعد بدامنی میں اضافہ ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کا حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی
صہیونی حکومت نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا ہے۔