مہر نیوز
-
مہر میڈیا گروپ اور قطر نیوز ایجنسی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
مہر میڈیا گروپ اور قطر نیوز ایجنسی (QNA) کے سی ای اوز نے جمعے کے روز دوحہ میں ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
-
ضاحیہ لبنان سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لبنانی شہری کا کہنا تھا کہ مجاہدین نے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے ہم مقاومت کے جوانوں پر فخر کرتے ہیں، ہم امام حسین (ع)، مقاومت اور شہید حسن نصر اللہ کی راہ پر ثابت قدم رہیں گے۔
-
ایران جوہری پروگرام کو اپنے مفادات کے مطابق آگے بڑھائے گا، ایرانی عہدیدار
ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے اعلی عہدیدار نے IAEA کے سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایران نے ثابت کیا ہے کہ وہ بیرونی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور جوہری پروگرام کو اپنے قومی مفادات کے مطابق آگے بڑھاتا رہے گا۔
-
چین، میڈیا کی چھٹی عالمی نشست میں "عصر جدید میں انسان شناسی" کا فارسی نسخہ منظر عام آگیا
چین میں چھٹی عالمی میڈیا کانفرنس کے دوران "عصر جدید میں انسان شناسی" کے فارسی نسخے کی تقریب رونمائی منعقد ہوگئی۔
-
مہر اور شنہوا نیوز کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط
چین کے شہر ارومچی میں چھٹے عالمی میڈیا سربراہی اجلاس کے موقع پر مہر میڈیا گروپ کے سی ای او محمد مہدی رحمتی اور چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے سربراہ فو ہوا نے ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے۔
-
لبنانی تجزیہ نگار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
رہبر معظم انقلاب کے بیانات تاریخی تھے/ مزاحمت تمام چیلینجز کے لئے تیار ہے
لبنانی تجزیہ نگار اور حزب اللہ کے کمانڈر شہید ابراہیم عقیل کی بیٹی نے جمعے کے روز رہبر معظم انقلاب کے حالیہ خطبے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فلسطین کی حمایت کے لیے میدانوں میں اتحاد پر زور دیا۔
-
پاکستانی پولیس کا اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد + ویڈیو
ذرائع ابلاغ میں پاکستانی پولیس کی جانب سے "سید حسن نصر اللہ" کی شہادت پر صیہونی رجیم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر بہیمانہ تشدد کی تصاویر شائع کی گئیں ہیں۔
-
کینیا کے ریفری نے اسلام قبول کر لیا
کینیا سے تعلق رکھنے والے ریفری مودا نے ایران میں اسلام قبول کرتے ہوئے اپنا نام محمد علی انتخاب کیا
-
اربعین کے لئے اب تک 25 ہزار پاکستانی زائرین ملک میں داخل ہو چکے ہیں، ایرانی حکام
ایرانی وزارت خارجہ کے پاسپورٹ اور ویزا سیکشن انچارج نے کہا کہ اربعین حسینی میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام حسین ع کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں+ ویڈیو
پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات کو برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔
-
دوحہ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، سینئر مزاحمتی رہنما
فلسطینی مزاحمت کے ایک سینئر رکن نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے بارے میں دوحہ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے جب کہ صیہونی رجیم اپنے موقف پر اصرار جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ کے صحافی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ہزاروں فلسطینی اسماعیل ہنیہ بن کر ان کا راستہ جاری رکھیں گے
غزہ سے تعلق رکھنے والے صحافی نے بین الاقوامی میڈیا سے اپیل کی کہ غزہ کے حقیقی حالات سے دنیا کو باخبر کرے۔
-
پیرس اولمپک: الجزائری جوڈو کھلاڑی کا غاصب اسرائیلی سے مقابلے سے انکار
پیرس اولمپکس 2024 کے دوران الجزائر کے ایک ایتھلیٹ مسعود رضوان ادریس نے غاصب اسرائیلی کھلاڑی کے خلاف جوڈو مقابلے سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ فلسطین کی حمایت میں کیا۔
-
ایران میں شدید گرمی کی لہر، سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان
ایران میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آج دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کا مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ
تہران میں تعینات اسلامی جمہوری پاکستان کے سفیر نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مہر نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔
-
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 22 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں دفتر تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی اور ڈائریکٹر مہر میڈیا گروپ محمد مہدی رحمتی سیمت صحافیوں اور ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
خواتین کو وراثت میں حصہ نہ دینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، پاکستانی چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مرد حضرات خواتین کو جائیداد کے حق سے محروم رکھ کر اسلامی تعلیمات کی خلاف ورزی کرتے ہیں، والد کی وفات ہوتے ہی بیٹا کہتا ہے مجھے والد جائیداد تحفے میں دے کر گئے تھے۔
-
جنین حملے میں اسرائیلی افسر ہلاک، 17 فلسطینی زخمی
عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ رات جنین شہر کے پناہ گزین کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 17 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
انتخابات میں زیادہ سے زیادہ ٹرن آؤٹ، قومی اقتدار کو قوت بخشتا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ایرانی عوام کا زیادہ سے زیادہ ٹرن آؤٹ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایران کی قومی طاقت اور اقتدار کو استحکام بخشتا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے صیہونی حساس تنصیبات کی ہائی ٹیک فوٹیج لے لی+ ویڈیو
حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے اوپر پرواز کرنے والے اپنے جاسوس ڈرون کی ہائی ٹیک فوٹیج شائع کرکے صیہونی حکام کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت سے اسلامی نظام کی طاقت میں اضافہ ہو گا، سینئر ایرانی کمانڈر
بریگیڈیئر جنرل علی رضا صباحی فرد نے کہا کہ انتخابات میں زیادہ سے زیادہ شرکت سے دنیا میں ایران کی قبولیت اور اسلامی نظام کی طاقت میں اضافہ ہوگا۔
-
ایران میں دس کلومیٹر طویل دسترخوان غدیر کی تیاریاں عروج پر، 2200 موکب/ نوجوانان خادمین غدیر ہوں گے
عوامی مرکز برائے غدیر کے ڈائریکٹر جنرل ساسان زارع نے کہا کہ اس سال دس کلو میٹر طویل دسترخوان غدیر میں 2,200 موکبوں اور 50 لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔
-
پچاسی ہزار سات سو ایرانی حجاج کی سعودی عرب منتقلی کا عمل مکمل ہوگیا
ایرانی زائرین کے 13 قافلوں کی جدہ ایئرپورٹ پر منتقلی کے ساتھ ہی 85,700 زائرین اور اہلکاروں کی سرزمین وحی کی طرف روانگی کا عمل بخوبی انجام پایا۔
-
حزب اللہ کے شمالی مقبوضہ فلسطین پر نئے حملے، متعدد صیہونی ہلاک
لبنان کی حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر حملوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
ایران: تیرہویں حکومت کے دور میں تیرہواں سیٹلائٹ لانچ/چابہار خلائی بیس کے افتتاح سے عشرہ فجر تک
ایرانی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا کہ 13ویں حکومت میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تعداد پچھلی حکومتوں کے تین ادوار سے زیادہ ہے اور انشاء اللہ ہم 13ویں حکومت میں 13واں سیٹلائٹ لانچ کریں گے۔
-
ایرانی خواتین کوراش ٹیم ایشین وائس چیمپئن بن گئی
ایران کے شہر تہران میں منعقدہ ایشین کوراش چیمپئن شپ میں ایران کی قومی خواتین کی کوراش ٹیم رنر اپ رہی۔
-
سینئر ترک تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
ریاض اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نارملائزیشن کو خطرے میں ڈالنے سے گریزاں ہے
ترکی کی برسا ٹیکنیکل یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ ریاض اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی نارملائزیشن کو خطرے میں ڈالنے سے گریزاں ہے
-
طوفان الاقصیٰ نے صہیونی اور مغربی سازشوں کو ناکام بنا دیا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خطے میں صیہونیوں اور مغرب کی مشترکہ سازش کو ناکام بنا دیا۔
-
ترکی نے ایران کو 55 تاریخی نوادرات واپس کر دئے
ترکی نے ثقافتی اثاثوں کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لئے گزشتہ سال دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت 55 تاریخی نوادرات ایران کو واپس کر دیے ہیں۔
-
حماس آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی مضبوط ہے، صیہونی ترجمان کا اعتراف
صیہونی حکومت کے ترجمان نے غزہ میں پچھلے آٹھ ماہ سے جاری جنگ میں حماس کی طاقت کا اعتراف کیا۔