18 جون، 2024، 11:04 PM

حزب اللہ کے ڈرون نے صیہونی حساس تنصیبات کی ہائی ٹیک فوٹیج لے لی+ ویڈیو

حزب اللہ کے ڈرون نے صیہونی حساس تنصیبات کی ہائی ٹیک فوٹیج  لے لی+ ویڈیو

حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے اوپر پرواز کرنے والے اپنے جاسوس ڈرون کی ہائی ٹیک فوٹیج شائع کرکے صیہونی حکام کی نیندیں حرام کر دیں۔

مہر نیوز کے مطابق حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے اوپر پرواز کرنے والے اپنے جاسوس ڈرون کی ہائی ٹیک  فوٹیج شائع کر دی ہے۔

لبنان کی مزاحمتی تحریک نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ویڈیو کب بنائی گئی، واضح رہے کہ حزب اللہ حالیہ مہینوں میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں کامیاب ڈرون آپریشن کرتی آرہی ہے جس میں خودکش ڈرونز کے ذریعے صیہونی تنصیبات کو نہایت کامیابی سے نشانہ بنایا شامل ہے۔

News ID 1924802

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha