کردستان
-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے
ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
انتخابات قومی یکجہتی اور ہمدلی کا مظہر ہیں، امام جمعہ کردستان
سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا ہے کہ انتخابات قومی وحدت اور یکجہتی کا مظہر ہیں۔
-
ترجمان مجلس اعلائے اسلامی عراق کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔ ان کی شہادت محور مقاومت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، علاقائی اور بین الاقوامی سربراہان کا نیک تمناوں کا اظہار
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ پر علاقائی اور بین الاقوامی سربراہان اور رہنماوں نے سلامتی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
-
عراقی کردستان سے ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، بارزانی
عراقی کردستان کے صدر نیچروان بارزانی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ خود مختار علاقے کو ایران کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کا دورہ ایران، عرب میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا
عرب میڈیا نے عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ ایران اور صدر رئیسی سے ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا۔
-
بازرانی کی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات
عراقی کردستان ریجن کے سربراہ بازرانی کی قیادت میں وفد نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی اکبر احمدیان سے ملاقات کی۔
-
بارزانی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کے تہران دورے کی اہمیت
عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ تہران کے دوران، دوطرفہ سیکورٹی، فوجی اور سیاسی تعاون کے سمیت اقتصادی اور تجارتی امکانات کا جائزہ لیتے ہوئے تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کا دورہ ایران کیوں اہم ہے؟
عراقی کردستان کے سربراہ کا تہران کا دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عراق کے تمام نسلی اور مذہبی طبقات کے ساتھ جامع تعاون کی پالیسی کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
عراقی کردستان ریجن کے سربراہ کا دورۂ ایران
عراق کے کردستان ریجن کے صدر نیچروان بارزانی کا تقریباً تین سال بعد ایران کا دورہ فریقین کے درمیان سیاسی، سکیورٹی، اقتصادی اور تجارتی معاملات پر بات چیت کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
رمضان المبارک، سنندج میں تلاوت قرآن کریم کی محفل، تصاویر
ماہ رمضان المبارک میں قرآن کریم کی اجتماعی تلاوت کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران سمیت ایران کے کئی صوبوں میں برف باری، ویڈیو، تصاویر
ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے بہت جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمنوں کو خطے کی دوستی، امن اور سلامتی کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
موساد پر حملے کا مقصد ایران کی سلامتی میں خلل ڈالنے والوں کو سزا دینا تھا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اربیل میں موساد کے مرکز پر ایران کا حالیہ حملہ عراق کے خلاف نہیں بلکہ ایران کی قومی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف جوابی اقدام ہے۔
-
تہران، شام میں شہید ہونے والے فوجی مشیروں کی آخری رسومات میں عوام کی بھرپور شرکت
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے تین فوجی مشیروں کی آخری رسومات ایران کے دارالحکومت میں ادا کردی گئیں، جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے لگائے۔
-
ایران کا اربیل پر صیہونیوں کے خلاف حملہ بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہے، سینئر عراقی تجزیہ کار
ایک عراقی بین الاقوامی امور کے ماہر کا کہنا ہے کہ اربیل میں صیہونی جاسوسی اڈے کے خلاف ایران کی فوجی کارروائی مکمل طور پر بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے اور بعض لوگوں کی طرف سے جو شور مچایا گیا ہے وہ سیاسی اور غیر حقیقی ہے۔
-
پاکستان دوست اور برادر ملک ہے، ایرانی دہشت گرد تنظیم کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا ہدف دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام نہیں بلکہ حملے میں ایرانی دہشت گرد تنظیم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران کا آپریشن اس کی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف سخت ردعمل کا حصہ ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائیاں ملک کی سلامتی کے خلاف کام کرنے والوں کے خلاف تہران کی منصفانہ سزا اور ردعمل کا حصہ ہیں۔
-
دھونس دھمکی کا دور ختم ہوچکا، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا، سربراہ ایرانی سلامتی کمیشن
ایران کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ دشمن جان لے کہ اگر وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکانے اور ہمارے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنا چاہتا ہے تو ہم ان کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔
-
خیبر شکن کے ماننے والوں نے شام اور عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ملیامیٹ کر دیا
پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے بیان میں عراقی کردستان میں موساد کے جاسوسی کے مرکز اور شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف میزائل آپریشن کی دیگر تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
عالمی استکبار سے جنگ میں ایمان کو ضرور فتح حاصل ہو گی، صدر رئیسی
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے جمعرات کی رات صوبہ کردستان کے صوبائی دورے کے پہلے دن میں شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران میں برآمدات کا قومی دن
ایران 22 اکتوبر کو قومی برآمدات کے دن کے طور پر مناتا ہے تاکہ ملکی سرکردہ برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے اور برآمدات کو خاص طور سے نان آئل سیکٹر کو مزید تقویت دینے کے مواقع کا جائزہ لیا جا سکے۔
-
ترکیہ شمالی عراق میں فوجی آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، سکیورٹی ذرائع کا دعوی
سیکورٹی ذرائع نے انقرہ کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں شمالی عراق میں ترکی کی وسیع فوجی نقل و حرکت کے بارے میں مطلع کیا ہے۔
-
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر کا سکیورٹی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے تہران کا دورہ
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر نے اتوار کے روز ایک وفد کی سربراہی میں تہران کا دورہ کیا تاکہ ایران اور عراق کے درمیان سیکورٹی معاہدے پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جا سکے۔
-
ایران مخالف دہشت گردوں کو مشترکہ سرحدوں سے پیچھے دھکیل دیا ہے، عراقی وزیر داخلہ
عراق کے وزیر داخلہ نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سرحدی پٹی سے ایران کے خلاف سرگرم دہشت گرد گروہوں کو ہٹانے میں اس ملک کی افواج کی کارروائی کا اعلان کیا۔
-
سلیمانیہ ائیرپورٹ پر حملہ عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے، عراقی راہنما
عراق کی عصائب اہل الحق موومنٹ کے سیکرٹری جنرل نے عراق کے صوبہ سلیمانیہ کے ہوائی اڈے پر حملے اور اس میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہم نے کرد مسلح گروہوں کو ایران کی سرحد سے نکال دیا ہے، عراقی وزیرخارجہ
عراقی وزیر خارجہ نے اعلان کہا ہے کہ ایرانی سرحد سے مسلح کرد جنگجوؤں کی منتقلی شروع کر دی ہے۔
-
ایرانی ہلال احمر کی زائرین کی خدمت کے لیے بشماق بارڈر پر آٹھ امدادی ٹیمیں تعیینات
صوبہ کردستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بشماق سرحد پر چار ایمبولینسوں، ایک ریسکیو گاڑی اور تین ریسکیو موٹر سائیکلوں کے ساتھ آٹھ ریسکیو ٹیموں کی تعیناتی کا اعلان کیا۔