6 مئی، 2024، 5:30 PM

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔

عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔

News Code 1923788

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha