رہبر معظم انقلاب اسلامی
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛
استکبار کے خلاف جدوجہد کا پرچم ہمیشہ بلند رکھنا ہوگا، رہبر معظم انقلاب
ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ ہمیں عالمی استکبار کے خلاف عملی جد و جہد کا پرچم ہمیشہ بلند اور ہمیں ہوشیار رہنا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے استکبار ستیزی کا یہ پرچم کہیں چھن نہ جائے۔