بارزانی
-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے
ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
عراق، بارزانی کی نومنتخب ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، تعلقات میں توسیع پر تاکید
عراقی کردستان کے سربراہ نچیروان بارزانی نے ڈاکٹر پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اربیل اور تہران کے درمیان تعلقات کو مزید وسیع کرنے پر زور دیا۔
-
بارزانی کا دورہ ایران، غزہ کے بعد صہیونی حکومت کو ایک اور محاذ پر شکست، لبنانی اخبار
لبنانی اخبار نے عراقی کردستان کے حکمران نچیروان بارزانی کے دورہ ایران کو غزہ کے بعد صہیونی حکومت کی دوسری بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بارزانی کے تہران دورے کی اہمیت
عراقی کردستان کے سربراہ کے دورہ تہران کے دوران، دوطرفہ سیکورٹی، فوجی اور سیاسی تعاون کے سمیت اقتصادی اور تجارتی امکانات کا جائزہ لیتے ہوئے تعلقات کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی ایرانی صدر سے ملاقات:
کردستان میں صیہونی عناصر کی سرگرمیوں کا راستہ روکنا ہوگا، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے عراقی کردستان کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونیوں اور انقلاب مخالف عناصر کو کردستان ریجن میں ایران کے خلاف سرگرمیوں کی اجازت نہیں ملنی چاہئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی کا دورہ ایران کیوں اہم ہے؟
عراقی کردستان کے سربراہ کا تہران کا دورہ اسلامی جمہوریہ ایران کے عراق کے تمام نسلی اور مذہبی طبقات کے ساتھ جامع تعاون کی پالیسی کے تسلسل کو ظاہر کرتا ہے۔
-
عراق، کردستان کا مستقبل اسرائیل سے وابستہ نہ کرے، اہل سنت عالم دین
فلسطین کانفرنس سے خطاب میں جماعت اسلامی کردستان کے سربراہ نے کہا کہ صہیونی حکومت سے تعلقات کے نتیجے میں عوام کو نقصان ہوگا، خطے میں ایران نے مظلومین اور فلسطینیوں کا ساتھ دیا اور قربانی بھی دی ہے۔