-
ایران کا جوہری پروگرام عالمی ایجنسی کی نگرانی میں جاری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی مکمل طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی نگرانی میں ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں بڑے پیمانے پر پرتشدد گرفتاریاں
صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 50 سے زائد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے جن میں کم سن بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
-
بھارت کا پاکستانیوں کو 48گھنٹے میں ملک چھوڑنے کاحکم
بھارتی وزارت خارجہ نے تمام پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا ہے، سندھ طاس معاہدہ بھی معطل کردیا۔
-
صحافی کا جواب دینے سے عاجز صہیونی عہدیدار سیخ پا+ویڈیو
صہیونی نائب وزیر خارجہ پریس کانفرنس کے دوران جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری کے بارے میں صحافی کے سوال کا جواب دینے عاجز آنے پر سیخ پا ہوگئے۔
-
ایران امریکہ جوہری مذاکرات کا مستقبل کیا ہوگا؟
ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات عالمی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں کیونکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی استحکام پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔
-
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے مجرموں کو سخت سزا دی جائے، مولانا کلب جواد نقوی
جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مجلسِ علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا کلب جواد نقوی نے سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
چین اور روس کو تہران-واشنگٹن مذاکرات کے بارے میں آگاہ رکھا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے مہر کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہم نے چین اور روس کو تہران اور واشنگٹن کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے آگاہ رکھا۔
-
ایران اور روس کا آئل سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
دولت مشترکہ کی آزاد ریاستوں کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
تہران-واشنگٹن مذاکرات سے خطے میں جنگ کا خطرہ ٹل جائے گا، عراقی وزیر خارجہ
عراقی وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے سلسلے میں اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا۔
-
یمن کے مقبوضہ حیفا اور تل ابیب پر میزائل اور ڈرون حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی رژیم کے فوجی اہداف پر میزائل اور ڈرون حملوں سے آگاہ کیا۔
-
ایران کی جانب سے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت
ایران نے حالیہ امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے جس میں اس کے توانائی، تیل اور گیس کے شعبوں اور پرامن جوہری پروگرام سے منسلک متعدد افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ کا موقف واضح نہیں، زیادہ انتظار نہیں کر سکتے، روس
ویانا میں روس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکہ کا موقف غیر واضح ہے، مذاکرات میں پیش رفت کے لئے زیادہ انتظار نہیں کیا جاسکتا۔
-
بیجنگ، ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال+ ویڈیو
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور آذربائیجان گہرے اور پائیدار رشتوں میں جڑے ہیں، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے تہران اور باکو کے درمیان تعلقات کو گہری اور پائیدار دوستی کی بنیاد قرار دیا۔
-
الجولانی کی اسرائیل نوازی، تعلقات بہتر بنانے کی پیشکش
امریکی رکن کانگریس کے مطابق تحریر الشام کے سربراہ الجولانی نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
مذاکرات کے نتائج کو پائیدار بنانے کے لیے ضمانتوں کی ضرورت ہے، ایران
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ماضی کے تجربات کی روشنی میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے نتائج کو برقرار رکھنے کے لئے ضمانتوں کی ضرورت ہے۔
-
بیجنگ، ایران_چین اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعلقات میں مزید توسیع کا عزم
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے بیجنگ میں اعلی حکومتی اہلکار سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک نے باہمی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے اور 25 سالہ تعاون کے روڈمیپ کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
-
چین اور روس اسلامی جمہوری ایران کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیجنگ کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ چین اور روس ایران کے دو اسٹریٹجک شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، جو ہمیشہ مشکل حالات میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
-
حماس کو غزہ پر حکومت کی اجازت نہیں دیں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صہیونی موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو غزہ پر حکمرانی کا حق نہیں دیا جائے گا۔
-
انصار اللہ کا امریکی MQ-9 ڈرون مار گرانے کا دعوی
یمنی مقاومتی تنظیم انصار اللہ نے امریکی جدید ترین جاسوس ڈرون MQ-9 کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ چین، اعلیٰ سطحی مذاکرات متوقع
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بیجنگ کے دورے پر ہیں جہاں وہ چینی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات کریں گے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں، قطر
قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے مثبت قدم قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سے مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں، ایرانی وزیر خارجہ+ویڈیو
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات درست سمت میں جاری ہیں۔
-
فلسطینی مقاومت کا مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ
فلسطینی مقاومتی گروہوں نے غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے شدید فضائی حملے
امریکی فضائیہ نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کیے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یمن شطرنج کی بساط؛ کیا امارات کے اتحادی الحدیدہ پر قبضے کی کوشش میں ہیں؟
بحیرہ احمر اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی اور صہیونی تنصیبات پر یمنی فوج کے حملوں کے بعد یمن میں عرب امارات کے اتحادی اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل صوبے الحدیدہ پر حملے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔