سید ابراہیم رئیسی
-
پاکستانی وزیراعظم کا ایرانی قائم مقام صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر مخبر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
-
اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب؛
شہید صدر رئیسی مدافع قرآن اور مظلومین فلسطین کی آواز تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی خدمت کی بدولت وہ ایرانی عوام کے ہردلعزیز رہنما تھے۔
-
پاک ایران سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحدیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون اچھی طرح سے جاری ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستان بھر میں "شہید آیت اللہ رئیسی" اور رفقاء کی یاد میں مجالس کا اہتمام
تعزیتی اجلاس سے خطاب میں مقریرین کا کہنا تھا کہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے۔ مظلوم فلسطین کے حق میں آپ نے ہمیشہ موثر آواز بلند کی۔
-
جب شہید آیت اللہ رئیسی نے دنیا کے سامنے قرآن پاک تھام کر اسکی حرمت کا دفاع کیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے وہ تاریخی لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے قرآن پاک تھام کر اس کی حرمت کی پاسداری کی۔
-
پاکستان سویٹ ہوم میں ایرانی صدر اور ان کے رفقاء کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے پاکستان سویٹ ہوم میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ
شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اپنے بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہادت کی المناک خبر سے گہرا صدمہ اور غم ہوا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی؛ شہید راہ خدمت
اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر، سید ابراہیم رئیسی نے اپنی شہادت تک قوم کی خدمت کا نعرہ بلند کرتے ہوئے لازوال قربانیاں پیش کیں۔
-
صدر رئیسی کی حادثاتی شہادت حریت پسند اور استعمار ستیز انسانوں کے لئے باعث رنج ہے، علامہ امین شہیدی
انہوں نے کہا کہ عالم، مجاھد، خادم امام رضا (ع) و خادم امت اسلامی، عظیم انقلابی رہنما آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت نما وفات صرف ایرانی قوم کے لئے نہیں بلکہ امت مسلمہ کا بہت بڑا نقصان اور ہم سب کا مشترکہ غم ہے۔
-
لائیو اپڈیٹ:
ایران: صدر رئیسی شہادت پر مختلف ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ حکام کی شہادت پر ممالک کے سربراہان کی جانب سے تعزیتی پیغام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی شہادت، آذربائیجان کے صدر کا تعزیتی پیغام
آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف نے رہبر معظم انقلاب کے نام ایک پیغام میں ایران کے صدر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر پاکستانی صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔
-
عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
-
مسلم خواتین اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ایرانی صدر کی اہلیہ جمیلہ علم الہدیٰ
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ ڈاکٹرجمیلہ علم الہدیٰ نے دنیا کی مسلم خواتین بالخصوص حجاب پہننے والی خواتین پر زور دیا کہ وہ اسلامی ثقافت کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
ایران اور پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ:
پاکستان اور ایران کی مشترکہ سرحد "امن اور دوستی کی سرحد" ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران متعدد مفاہمت معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے جبکہ اقتصادی تعاون کو تیز کرنے، اقتصادی اور تکنیکی ماہرین، چیمبرز آف کامرس کے وفود کے باقاعدہ تبادلے کی سہولت پر بھی اتفاق کیا۔
-
گورنر سندھ نے ایرانی صدر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی۔
-
علامہ اقبالؒ نے ہمیں مغربی تہذیب سے خبردار کیا، ایرانی وزیر ثقافت
ایرانی کے وزیر ثقافت نے کہا کہ علامہ اقبال رح ہمیں مغربی تہذیب کی دلدادگیوں سے خبردار کرتے ہوئے بیداری اور دقت نظر کی دعوت دیتے ہیں۔
-
پاکستانی چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
اسلام وفوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا/ پاکستان کے ساتھ بردارانہ تعلقات قابل فخر ہیں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
-
پاکستانی اسپیکر قومی اسمبلی کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
پاکستان اور ایران اخوت، محبت اور ہمسائیگی کے اٹوٹ رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران، پاکستان سے اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی روابط سے خطے میں ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔
-
پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی ملاقات
ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
-
ایرانی صدر کی آمد، لاہور میں کل مقامی تعطیل ہوگی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی آمد کے سلسلے میں کل ضلع لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
-
عالم اسلام مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کے لئے ایران کے کردار کا قدر دان ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
ایرانی صدر کے ساتھ اپنی ایک ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالم اسلام، مختلف مشترکہ چینلجز کو حل کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کا قدر دان ہے۔
-
ایرانی صدر کی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستانی میڈیا کے مطابق، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی سکیورٹی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔
-
پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات؛
صدر آصف زرداری کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو نئی تحریک ملے گی، ڈاکٹر رضا امیری مقدم
آصف علی زرداری نے پاکستان اور ایران کے باہمی فائدے کے لئے بارٹر تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کی وسیع گنجائش موجود ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پر اظہار تشکر
جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں اور علاقے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
-
ایرانی صدر کا شہباز شریف کو فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد؛
پاکستانی وزیراعظم کی آیت اللہ رئیسی کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
انتخابات میں عوام کی پرجوش شرکت عالمی استکبار کے منہ پر طمانچہ تھی، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے بدخواہوں نے انتخابات کو ناکام بنانے کے لیے اپنے تمام حربے استعمال کئے، لیکن ایران کے جذبہ ایمان و امید سے سرشار باشعور عوام کی بروقت اور پرجوش شرکت نے عالمی استکبار کو مایوس اور رسوا کیا۔
-
اسلامی انقلاب، ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ/ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب مجاہدین کی جدوجہد، شہداء کی قربانیوں اور ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔