22 اپریل، 2024، 6:07 PM

پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی ملاقات

پاکستانی صدر آصف علی زرداری سے ایرانی ہم منصب آیت اللہ رئیسی کی ملاقات

ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ملاقات کے دوران پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ 

پاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات اور تعاون کو مزید فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ 

اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو خوش آمدید کہنا اعزاز کی بات ہے۔

مزید تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔۔

News ID 1923501

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha