7 مارچ، 2024، 9:08 PM

پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پر اظہار تشکر

پاکستانی وزیر اعظم کا ایرانی صدر کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پر اظہار تشکر

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں اور علاقے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد کی ٹیلیفونک کال پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہم نے دونوں ملکوں اور علاقے کی بہتری کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

News ID 1922455

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha