وزیر اعظم
-
ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
-
آسٹریلیا کےعام انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کامیاب/ اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے
آسٹریلیا کےعام انتخابات میں اپوزیشن لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے۔
-
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے شدید مالی بحران کے بعد ملک میں ہونے والے عوامی احتجاج، مظاہروں اور امن و امان کی شدید بگڑتی ہوئی صورت حال سے مجبور ہوکر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
-
شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب
پاکستان میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔
-
پاکستان کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کل بروز پیر 2 بجے ہوگا
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد نئے وزیر اعظم کا انتخاب کل " بروز پیر" 2 بجے ہوگا۔
-
اسرائیلی پارلیمان میں اسرائیلی وزیراعظم اکثریت سے محروم ہوگئے
اسرائیلی پارلیمان کے ایک رکن مذہبی جھگڑے کی بنیاد پر حکومت سے علیحدہ ہوگئے جس کے بعد اسرائیلی حکومت ایوان میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔
-
عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری
پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔
-
اسرائیل کے وزیراعظم کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
لیبیا کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بچ گئے
لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید الدبیبہ قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
-
سوئیڈن کی وزیراعظم کورونا میں مبتلا
سوئیڈن کی وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔
-
سوڈان کے وزیراعظم نے استعفی دیدیا
سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا ہے۔
-
سری لنکا کے وزیر اعظم کا پاکستان میں اپنے شہری کی بہیمانہ ہلاکت پر انصاف کا مطالبہ
سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں سرلنکا کے منیجر کے بہیمانہ اور بے رحمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم کی ٹینک پر سواری
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا نے ٹینک پر سوار ہو کر دفاعی سازو سامان کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
-
عراق کو داعش کے خلاف لڑنے کے لئے امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں
عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ عراقی فورسز داعش کے خلاف خود جنگ لڑ سکتی ہیں اس لیے عراق میں امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں رہی۔
-
ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد کامیاب
ایتھوپیا میں ہونے والے الیکشن میں وزیراعظم ابی احمد 436 میں سے 410 نشستوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایک بار پھر وزیراعظم منتخب ہوگئے۔
-
سوئیڈن کے وزیراعظم نے عہدے سے استعفی دیدیا
سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لووین اپنے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد بھاری اکثریت سے منظور ہونے کے بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔
-
امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا
پاکستان ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی کونسل کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی شرپسندانہ حکمت عملی نے پرامن ممالک کو بھی تباہی میں دھکیل دیا ہے۔امریکہ خطے کو عدم استحکام کا شکار کرکے چین کا راستہ روکنا چاہتا ہے۔
-
سویڈن میں سیاسی بحران میں شدت آگئی/ وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
سویڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سٹیفن لوفین کےخلاف بھاری اکثریت سے تحریک عدم اعتماد منظور کر لی ہے جس کے بعد سٹیفن لوفین وزات عظمیٰ کے عہدے سے محروم ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیل کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب 13 جون کو ہوگا
اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے اتوار کو ووٹنگ کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے/ سعد آباد محل میں استقبال
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے نائب صدر جہانگیری نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
-
ناروے کی خاتون وزیراعظم کو کورونا وائرس پابندیوں کی خلاف ورزی پر جرمانہ
ناروے کی خاتون وزیراعظم کو کورونا وائرس کے دوران اپنی سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر وزیراعظم پر2352 امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا۔
-
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ایران کا دورہ کریں گے
جنوبی کوریا کے وزیر اعظم رواں ماہ کے تیسرے ہفتہ میں تہران کا دورہ کریں گے۔
-
اٹلی کے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے کورونا وائرس پر قابو پانے میں ناکامی پر عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
-
بحرین کے وزیر اعظم کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا
بحرین کے وزیر اعظم شیخ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
-
جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا
نیوزی لینڈ کےرواں سال ہونے والے انتخابات میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی لیبر پارٹی نے واضح کامیابی حاصل کی تھی جس کے بعد آج جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم کا حلف اُٹھالیا ہے۔
-
سعد الحریری پھر سے لبنان کے وزیر اعظم نامزد
لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔
-
آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے
آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی جماعت مقبولیت میں اپوزیشن سے زیادہ
نیوزی لینڈ میں انتخابات سے ایک ہفتے پہلے کیے گئے سروے کے مطابق عوامی رائے میں وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جماعت مقبولیت میں اپوزیشن جماعت سے 15 فیصد آگے ہیں۔
-
یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب
جاپان کے سابق وزیراعظم شینزوابے کے حامی یوشیہدے سوگا جاپان کے نئے وزير اعظم منتخب ہوگئے ۔