30 نومبر، 2024، 11:57 PM

لبنانی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر بات چیت

لبنانی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر بات چیت

ترک وزیر خارجہ نے آج لبنان کے وزیر اعظم کے ساتھ شام کی صورت حال اور لبنان میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یو نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے لبنان کے وزیر اعظم وزیر اعظم نجیب میقاتی سے شام کی موجودہ صورت حال اور لبنان میں جنگ بندی کے بارے میں بات چیت کی۔

تاہم ابھی تک، اس ٹیلی فونک بات چیت کی مزید تفصیلات کے بارے میں میڈیا کو کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

News ID 1928492

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha