ترک وزیر خارجہ
-
لبنانی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی امور پر بات چیت
ترک وزیر خارجہ نے آج لبنان کے وزیر اعظم کے ساتھ شام کی صورت حال اور لبنان میں جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
نیتن یاہو عالمی سطح پر خطرے کا باعث بن چکے ہیں، ترک وزیر خارجہ
ترک وزیر خارجہ نے آج جبوتی میں ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا: نیتن یاہو نہ صرف مشرق وسطیٰ کے ممالک بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرے کا باعث بن چکے ہیں۔"
-
ترکیہ کے وزیر خارجہ کا دورہ تہران؛ ایرانی ہم منصب کی جانب سے باضابطہ استقبال
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے اس دورے کے بارے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ "ترک وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران ایران کے ساتھ کسی بھی شعبے میں تعاون کی پیشرفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
-
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران کا صہیونیوں کی موجودگی پر خطے کے ممالک کو انتباہ
ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے دو طرفہ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ترکیہ زلزلے کے غم کو ایران کا غم قرار دیا اور ایران اور ترکیہ کے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر ایران کے موقف کی وضاحت کی۔