22 دسمبر، 2024، 5:48 PM

ترک وزیر خارجہ کی دمشق میں الجولانی سے ملاقات+ویڈیو

ترک وزیر خارجہ کی دمشق میں الجولانی سے ملاقات+ویڈیو

ترک وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دمشق کے دوران دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے سربراہ سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک وزیر خارجہ "ہاکان فیدان"  نے دمشق میں دہشت گرد گروہ تحریر الشام کے سربراہ "ابو محمد الجولانی" سے ملاقات کی۔
ترک وزیر خارجہ شام کی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقات کے لئے آج دمشق پہنچے۔

حالیہ دنوں میں الجولانی نے دمشق میں امریکی محکمہ خارجہ اور اقوام متحدہ کے حکام سے بھی ملاقات کی ہے۔

 یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اگلے دو ہفتوں کے اندر ترک صدر اردگان، الجولانی سے ملاقات کے لئے دمشق کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

News ID 1928998

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha