دہشت گردوں
-
پاکستان؛ میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پاکستانی صوبہ پنجاب کے علاقے میانوالی کے تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں کے ساتھ حملہ کیا تاہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کی جوابی کارروائی سے دہشت گرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ:
یورپی یونین سپاہ پاسداران کو دہشت گردوں کی فہرست میں نہیں ڈال سکتی
جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کی عدالت کی منظوری کے بغیر سپاہ پاسداران کو نام نہاد "دہشت گرد" کی فہرست میں نہیں ڈالا جاسکتا۔
-
نئی دہلی میں "دہشت گردوں" کی گرفتاری کے بعد سکیورٹی سخت
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی منظوری
قومی سلامتی کمیٹی نے ایک بار پھر ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم کیا ساتھ ہی انسداد دہشت گردی کے لیے مختلف فیصلوں کی منظوری بھی دی ہے۔
-
پاکستان؛ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار شہید
ایران کے جنوب مشرق میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب اسلامی کے چار اہلکار شہید ہو گئے۔
-
ایرانی مشن کا سلامتی کونسل کو خط؛
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے ایک خط میں اقوام متحدہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں قائم علیحدگی پسند دہشت گرد گروپوں کے خلاف ایران کی کارروائیوں کا مقصد ملک کی قومی سلامتی کا دفاع کرنا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے سیاسی دفتر کے سربراہ:
عراقی کردستان میں موجود علیحدگی پسند گروپ غیر ملکیوں کے پراکسی ہیں
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف (رہبر معظم انقلاب) کے سیاسی عقیدتی دفتر کے سربراہ نے مہر نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عراقی کردستان میں موجود علیحدگی پسند گروپ خطے میں غیر ملکیوں کے پراکسی ہیں۔
-
ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو باکو کی سرحد سے گرفتار کر لیا، ایرانی صدر کے معاون
ایرانی صدر کے معاون برائے اقتصاد و معیشت نے اہواز میں ایذہ حملے کے شہدا کی تشییع جنازہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث متعدد دہشت گردوں کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے باکو ﴿آذربائیجان﴾ کی سرحد سے گرفتار کیا گیا۔
-
آیت اللہ رئیسی کا خوزستان کے گورنر کو ایذہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری کا حکم
ایذہ میں دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے صدر رئیسی نے خوزستان کے گورنر کو حکم دیا کہ واقعے کے ذمہ داروں کی شناخت اور گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان جانبحق
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان جانبحق جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کی تفصیلات جاری کردی گئیں
سپاہ پاسداران کے حمزہ سیدالشہدا کے کمانڈر نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آج ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
-
سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان جانبحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔
-
دہشت گردوں کو ایران کی قومی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردوں اور انسانی حقوق کے دعویدار غیر ملکی مداخلت پسندوں کو ایران کی قومی سلامتی اور مفادات سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
حرم حضرت شاہ چراغؑ، دہشتگرد حملے کے بعد+تصاویر
بدھ کی شام شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے مزار پر مسلح دہشتگردی کا واقعہ ہوا جس میں اب تک ١۵ زائرین شہید ہوچکے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا عراق سے کے آر جی کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں کہا کہ کردستان میں دہشت گردوں کی مسلسل مسلح موجودگی اور ایران کی سلامتی کے خلاف ان کے اقدامات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران کا شمالی عراق میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں سے متعلق اقوام متحدہ کو خط
سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے تاکید کی کہ سفارت کاری سے شمالی عراق میں دہشت گردوں کی موجودگی ختم نہیں ہوئی، ناگزیر طور پر فوجی طاقت کا استعمال کیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے
خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے توپ خانے اور ڈرون طیاروں نے شمالی عراق میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔