31 دسمبر، 2024، 6:22 PM

جولانی کے کارندوں کی درندگی، شہری کو بیٹے کے سامنے زد و کوب کیا گیا+ ویڈیو

جولانی کے کارندوں کی درندگی، شہری کو بیٹے کے سامنے زد و کوب کیا گیا+ ویڈیو

شام کے مقامی ذرائع نے ایک شہری کے تکفیریوں کے ہاتھوں زدوکوب کئے جانے کی دردناک تصاویر شائع کیں۔

مہر نیوز کے مطابق، شام پر قابض جولانی رجیم کے کارندوں نے ایک شہر کو علوی ہونے کے جرم میں اس کے بچے کے سامنے شدید طریقے سے زدوکوب کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جولانی رجیم کے کارندے شام کے مختلف شہروں میں گھروں کے اندر گھس کر  شہریوں خاص طور پر علویوں کو ہراساں کرتے ہیں۔

News ID 1929219

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha