ہراساں
-
پاکستانی یونیورسٹی میں طالبات نے ہراساں کرنے پر ٹیچر کی پٹائی کردی
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نمبروں میں اضافے کے لئے دوستی اورتعلقات رکھنے کا مطالبہ کرنے کے والے استاد کی طالبات نے پٹائی کردی۔
-
بل گیٹس پر خواتین ملازمین کو ہراساں کرنے کے الزامات
بل گیٹس امریکی کاروباری شخص جیفری اپسٹن سے ملتے رہے تھے، جن پر امیر ترین افراد کو جسم فروشی کے لیے کم عمر لڑکیاں فراہم کرنے جیسے الزامات تھے اور اس نے 2019 میں امریکی جیل میں خودکشی کرلی تھی۔