11 ستمبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسرائیل کو درپیش بڑے خطرات، ایران، داخلی بحران اور عالمی تنہائی نمایاں

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    اسرائیل کو درپیش بڑے خطرات، ایران، داخلی بحران اور عالمی تنہائی نمایاں

    صہیونی اسٹریٹجک مراکز نے داخلی اختلافات، ایران کی جوہری صلاحیت، میزائل حملوں اور جمہوری ڈھانچے کی کمزوری کو اسرائیل کے مستقبل کے لیے سنگین خطرات قرار دیا ہے۔

    2026-08-11 22:43
  • خطے میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ، ہرمز کھلنا امریکی موقف میں تبدیلی سے مشروط ہے، محسن رضائی

    خطے میں بدامنی کا ذمہ دار امریکہ، ہرمز کھلنا امریکی موقف میں تبدیلی سے مشروط ہے، محسن رضائی

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران پر غیر قانونی جنگ مسلط کرکے پورے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور آبنائے ہرمز اسی وقت کھلے گی جب واشنگٹن اپنے رویے میں تبدیلی لائے گا۔

    2026-08-11 22:42
  • ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ کر دنیا کے سامنے اپنی طاقت ثابت کردی، عراقچی

    ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ کر دنیا کے سامنے اپنی طاقت ثابت کردی، عراقچی

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ کر اپنی طاقت ثابت کی اور دشمن کو مذاکرات کی درخواست دینے پر مجبور کردیا۔

    2026-08-11 18:53
  • ایران اور عمان کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، قطر

    ایران اور عمان کے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، قطر

    قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں جانب سے مثبت ردعمل موصول ہوا ہے۔

    2026-08-11 18:53
  • جنگ ایران سے نکلنے کے لیے خفیہ مذاکرات جاری، ٹرمپ کو فیصلہ سازی سے دور رکھا جا رہا ہے، روسی مصنف

    جنگ ایران سے نکلنے کے لیے خفیہ مذاکرات جاری، ٹرمپ کو فیصلہ سازی سے دور رکھا جا رہا ہے، روسی مصنف

    روسی مصنف مالک دوداکوف کے مطابق امریکی حکومت ایران کے خلاف جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کر رہی ہے، جبکہ جنگ اور امن سے متعلق اہم فیصلوں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار بتدریج محدود کیا جا رہا ہے۔

    2026-08-11 18:52
  • ٹرمپ کو ترکیہ میں کھانے کے ٹرک کے ذریعے خفیہ طور پر منتقل کیا گیا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

    ٹرمپ کو ترکیہ میں کھانے کے ٹرک کے ذریعے خفیہ طور پر منتقل کیا گیا، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف

    امریکی اخبار کے مطابق ترکی میں قاتلانہ حملے کے خدشے کے باعث امریکی انٹیلی جنس اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی طیارے کے بجائے ایک فوجی طیارے میں خفیہ طور پر منتقل کیا۔

    2026-08-11 14:33
  • مکہ معاہدے پر صہیونی حکومت برہم کیوں؟

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    مکہ معاہدے پر صہیونی حکومت برہم کیوں؟

    مکہ معاہدہ ایران کے خلاف جنگ میں ناکامی، امریکی دفاعی چھتری پر عرب ممالک کے کم ہوتے اعتماد اور تل ابیب سے دور علاقائی شراکت داری کی جانب بڑھتے رجحان کی عکاسی کرتا ہے، جس نے اسرائیل کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔

    2026-08-11 12:30
  • عرب ممالک نے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کو تسلیم کر لیا، امریکی اخبار

    عرب ممالک نے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول کو تسلیم کر لیا، امریکی اخبار

    امریکی اخبار کے مطابق عرب ممالک نے خطے میں پیدا ہونے والی نئی صورت حال کو قبول کرتے ہوئے آبنائے ہرمز پر ایران کے کنٹرول سے متعلق نئی علاقائی حقیقت کو تسلیم کر لیا ہے۔

    2026-08-11 12:29
  • اسرائیلی فوجی اڈے پر بیماری کا پھیلاؤ؛ 30 خواتین فوجی اور کمانڈرز متاثر

    اسرائیلی فوجی اڈے پر بیماری کا پھیلاؤ؛ 30 خواتین فوجی اور کمانڈرز متاثر

    بیماری کی تیزی سے پھیلتی علامات کے باعث تربیتی پروگرام معطل، متاثرہ اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    2026-08-11 09:19
  • بانجھ پن کا کامیاب اور سستا علاج، علاج کے لیے یورپ سے لوگ ایران آرہے ہیں

    بانجھ پن کا کامیاب اور سستا علاج، علاج کے لیے یورپ سے لوگ ایران آرہے ہیں

    رویان انسٹی ٹیوٹ کی سائنسی ساکھ اور سستی طبی سہولیات نے بین الاقوامی مریضوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے، جس سے ایران میں فرٹیلٹی ٹورازم میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    2026-08-11 09:19
  • ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی عہدیدار

    ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، امریکی عہدیدار

    ایک امریکی عہدیدار کا بیان؛ کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے مشیروں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ ایران کے ساتھ کسی سمجھوتے یا معاہدے کی کوشش جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

    2026-08-11 08:54
  • امریکہ نے سفارت کاری کے بجائے پابندیوں کو اپنا ہتھیار بنا لیا، بقائی

    امریکہ نے سفارت کاری کے بجائے پابندیوں کو اپنا ہتھیار بنا لیا، بقائی

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ واشنگٹن جب سفارت کاری کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ایران پر نئی پابندیاں عائد کرتا ہے، تاہم دباؤ اور اقتصادی محاصرے سے ایران کو جھکایا نہیں جاسکتا۔

    2026-08-11 08:53
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio