27 دسمبر، 2024، 10:52 PM

تحریر الشام کے دہشت گردوں کی درندگی، ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے قتل کر دیا

تحریر الشام کے دہشت گردوں کی درندگی، ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے قتل کر دیا

دمشق پر قابض ہیئت تحریر الشام کے دہشت گردوں نے لاذقیہ میں ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے گولی مار دی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض ہیئت تحریر الشام کے دہشت گردوں نے لاذقیہ شہر میں ایک شخص کو اس کے خاندان کے سامنے گولیوں سے چھلنی کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق تحریر الشام کے تکفیری دہشت گردوں نے ملک پر قبضے کے بعد شہریوں کا قتل عام شروع کر دیا ہے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

News ID 1929123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha