28 دسمبر، 2024، 10:43 PM

صوبہ لاذقیہ میں تحریر الشام کے دہشت گردوں پر حملہ، دو ہلاک اور متعدد زخمی

صوبہ لاذقیہ میں تحریر الشام کے دہشت گردوں پر حملہ، دو ہلاک اور متعدد زخمی

شام پر قابض تحریر الشام کے دہشت گردوں پر جبلہ شہر میں گھات لگا کر حملہ کیا گیا، دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض تحریر الشام کے دہشت گردوں پر صوبہ "لاذقیہ" کے شہر "جبلہ" میں گھات لگا کر حملہ کیا گیا ہے۔

شامی سیکورٹی ذرائع کے مطابق اس حملے میں دو دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

الجزیرہ کے رپورٹر نے بتایا کہ دہشت گردوں کے "ملٹری آپریشنز ڈائریکٹوریٹ" نے شام کے ساحلی شہر "جبلہ" اور اس کے اطراف میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں کی تصدیق کی ہے۔ 

اس ساتھ ہی دہشت گردوں کے ملٹری آپریشن مینجمنٹ نے جبلہ شہر کے لئے خصوصی دستے روانہ کر دئے ہیں۔"

News ID 1929147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha