ہلاک
-
حزب اللہ کے آپریشن میں صہیونی وزیر کا بیٹا زخمی
صہیونی حکومت کے وزیر خزانہ بیزلیل سموترچ کے دفتر نے اعلان کیا کہ ان کا بیٹا شمال مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کی کارروائی کے دوران زخمی ہوا ہے۔
-
بحرالکاہل میں امریکی فوج کا حملہ، تین افراد ہلاک
امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک کشتی پر حملہ کر کے تین افراد کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈانی فوج کا حملہ، جنرل حمیدتی کا مشیر ہلاک
دارفور میں سوڈانی فوج کے حملے میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے سربراہ جنرل حمیدتی کے مشیر اور قریبی ساتھی سمیت پانچ افراد مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ میں ہلاک ہونے والا جوہری سائنس دان اسرائیل کا حامی تھا، صہیونی میڈیا
صہیونی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والا جوہری سائنسدان اسرائیل کا حامی تھا۔
-
میکسیکو میں تجارتی مرکز میں دھماکہ، 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی
میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں ایک تجارتی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
-
بریکنگ نیوز:
صہیونی فوج کا سیکیورٹی چیف ایرانی میزائل حملے میں ہلاک
صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔