مہر خبررساں ایجنسی کی کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کے وزیرِ تجارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ جس میں اس نے کہا تھا کہ ایران جنگ میں امریکہ کا کوئی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ لُوٹنک (امریکی وزیرِ تجارت) جب یہ کہہ رہے تھے کہ ایران جنگ میں کوئی ہلاک نہیں ہوا تو ان کے ذہن میں وینزویلا تھا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں مزید اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں 18 افراد ہلاک ہوئے۔
لیکن یہ بات قابلِ غور ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جنگ کی اصل خبروں کو سنسر کر رہا ہے ورنہ نقصانات کا کوئی اندازہ نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ