ٹرمپ
-
ٹرمپ کا پیغام مقاومت سے متعلق ایران کے مؤقف کو تبدیل نہیں کرے گا، ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے پیغام کے دباؤ میں آکر ایران مقاومت سے متعلق اپنا موقف نہیں بدلے گا۔
-
ایران کو ہر حال میں ہم سے مذاکرات کرنا ہوں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ابھی ٹرمپ کے خط کا جواب نہیں دیا، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ابھی امریکہ کے خط کا جواب نہیں دیا تاہم جلد ہی مناسب چینل کے ذریعے دیا جائے گا۔
-
ایران کے ساتھ معاملات، سفارتی طریقے سے اپنے اہداف حاصل کرنا چاہتے ہیں، امریکی ایلچی
مشرق وسطی کے لیے صدر ٹرمپ کے ایلچی نے پینترا بدلتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے سفارتی طریقہ استعمال کرکے اپنے اہداف حاصل کریں گے۔
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ اعتماد سازی چاہتے ہیں! امریکی ایلچی کا دعوی
مشرق وسطیٰ کے لئے امریکی صدر کے ایلچی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ تہران کے ساتھ اعتماد سازی کے ذریعے مسلح تصادم کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں!
-
ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے بارے میں پرامید ہوں، امریکی خصوصی ایلچی
صدر ٹرمپ کے مشرق وسطی کے لیے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے جوہری مسئلے کے حل کے حوالے سے پرامید ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نئے ایرانی سال کا آغاز، گذشتہ سال کے اہم واقعات، مقاومتی رہنماؤں کی شہادت، اسرائیل کی رسوائی
گذشتہ ایرانی سال کے دوران صدر رئیسی اور حسن نصراللہ سمیت مقاومتی رہنما شہید ہوگئے۔ غزہ، لبنان اور یمن کی مقاومت نے صہیونی حکومت کو عالمی سطح پر مزید رسوا کردیا۔
-
ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ کا خط دھمکی آمیز ہے، تاہم جواب دیں گے۔
-
ایران کا جوہری پروگرام، معاہدے کے لئے ٹرمپ کی دو ماہ کی ڈیڈلائن
امریکی ویب سائٹ اکسیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کو خط میں ایک نیا جوہری معاہدہ طے کرنے کے لیے دو ماہ کی مہلت دی ہے۔
-
ایران کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ، ٹرمپ کی پسپائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ ترین بیانات میں ایران اور یمن کے حوالے سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے نرم لہجہ اپنایا ہے۔
-
تہران امریکی صدر کے خط کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ جواب جاری کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران کو بھیجے گئے خط کے جواب سے متعلق صحافیوں کو آگاہ کیا۔
-
عراقچی کے دورہ عمان کا صدر ٹرمپ کے خط سے کوئی تعلق نہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ عراقچی کے دورہ عمان کا امریکی صدر کے خط سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کے خط سے متعلق ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے خط کے بارے میں اہم بیان جاری کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے غزہ کے رہائشیوں کی ملک بدری کے منصوبے سے پسپائی اختیار کر لی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بظاہر پسپائی اختیار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو ملک بدر کرنے کے اپنے متنازعہ منصوبے سے دستبردار ہوگئے۔
-
ٹرمپ کی حکمت عملی امریکہ کو تقسیم کرسکتی ہے، نیویارک ٹائمز
امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنی موجودہ حکمت عملی کے زریعے امریکہ کو کئی ٹکروں میں تقسیم کرسکتی ہے۔
-
دھمکیوں کے ساتھ امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے ساتھ امریکہ سے براہ راست مذاکرات نہیں کریں گے۔
-
صدر ٹرمپ کا خط ایرانی وزیر خارجہ کو موصول ہوگیا
عرب ملک کے اعلیٰ اہلکار نے امریکی صدر کو خط ایرانی وزیر خارجہ کے حوالے کردیا۔
-
عرب امارات کے اعلٰی سفارت کار ایرانی حکام تک ٹرمپ کا خط پہنچائیں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا متحدہ عرب امارات کے حاکم کے سفارتی مشیر "انور قرقاش"، امریکہ کے صدر "ڈونلڈ ٹرمپ" کے ایران کا لکھا گیا خط تہران پہنچائیں گے۔
-
نتن یاہو زیلنسکی جیسے انجام کا منتظر رہے، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار نے نتن یاہو کو انتباہ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے فیصلوں کی مخالفت کی صورت میں زیلنسکی جیسے انجام سے دوچار ہوگا۔
-
ذلت آمیز رویے کے ساتھ مذاکرات ہرگز قبول نہیں، جوکرسکتے ہو، کرلو، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے صدر ٹرمپ کے رویے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ دھونس دھمکی کے ساتھ ہرگز مذاکرات نہیں کریں گے، جو کچھ کرسکتے ہو، کرلو۔
-
امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ خام خیالی کا شکار ہیں، ایڈمرل شہرام ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ امریکی طاقت کے بارے میں صدر ٹرمپ کے بیانات خام خیالی پر مبنی ہیں۔
-
ایران کو امریکی صدر کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، ترجمان وزارت خارجہ کی تردید
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امریکی صدر ٹرمپ کا کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
حماس سے مذاکرات، صہیونی حکومت اور امریکہ میں ٹھن گئی
یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں حماس کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر امریکہ اور صہیونی حکومت کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکا-ایران کشیدگی: حقائق، سیاست اور میڈیا کا کردار
ایرانی اعلیٰ حکام سے سپریم لیڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے خطاب کے بعد کچھ اردو زبان ویب سائٹس اور ٹی وی چینلوں نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک غلط خبر پھیلائی کہ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکی مطالبات تسلیم نہیں کرے گا۔
-
ٹرمپ حکومت نے ایران سے بجلی کی خرید پر عراق کو حاصل چھوٹ ختم کر دی!
ٹرمپ انتظامیہ نے تہران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" مہم کے طور پر عراق کو ایران سے بجلی کی خرید میں حاصل چھوٹ منسوخ کر دی۔
-
ٹرمپ کا ابھی تک کوئی خط موصول نہیں ہوا، ایران
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی خط موصول نہیں ہوا ہے۔
-
ٹرمپ کا خط بھیجنے کا دعوی ایران نے مسترد کردیا
ایرانی حکام نے صدر ٹرمپ کی جانب سے رہبر معظم کو خط لکھنے کا دعوی مسترد کردیا ہے۔
-
ایرانی سپریم لیڈر کو خط لکھا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے گزشتہ روز رہبر معظم انقلاب کو خط لکھنے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
-
قطر میں ٹرمپ انتظامیہ اور حماس کے درمیان براہ راست مذاکرات، امریکی میڈیا
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر میں ٹرمپ انتظامیہ اور فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے درمیان براہ راست اور غیر معمولی مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ٹرمپ حکومت ارب پتیوں اور امیروں کے نرغے میں ہے، امریکی سینیٹر
معروف امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی حکومت پر ارب پتیوں اور امیروں کا قبضہ ہے۔