مبارکباد
-
انٹرنیشنل اسٹرونومی اینڈ اسٹروفیزکس اولمپیاڈ، ایرانی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، قالیباف
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے انٹرنیشنل اسٹرونومی اینڈ اسٹروفیزکس اولمپیاڈ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب کا قومی دن، صدر پزشکیان کی سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو مبارک باد
ایرانی صدر نے سعودی قومی دن کی مناسبت سے مبارک باد دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی مشترکات کو دونوں مسلم ممالک کے درمیان دوستی اور باہمی تعلقات کے فروغ کی مضبوط بنیاد قرار دیا۔
-
صدر پزشکیان کی عالم اسلام کو پیغمبرِ اسلامؐ کی ولادت پر مبارک باد
ایرانی صدر نے پیغام جاری کرتے ہوئے حضرت رسولِ اکرم (ص) کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
انڈونیشین وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مبارکباد
انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عراقچی کی لبنانی ہم منصب کو یوم آزادی پر مبارک باد
ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان کے یوم آزادی کی مناسبت سے یوسف راجی کو مبارک باد پیش کی۔
-
عراق کے کامیاب انتخابات عوامی اعتماد کا مظہر ہیں، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے کامیاب انتخابات منعقد کرنے پر عراقی وزیراعظم کو مبارکباد دی، دونوں نے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔
-
الجزائر کے ساتھ تاریخی تعلقات کو مزید فروغ دیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے الجزائر کے ہم منصب کو یوم آزادی پر مبارک باد دیتے ہوئے باہمی تعلقات کو مزید توسیع دینے کا عزم ظاہر کیا۔