مہر نیوز کے مطابق، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ایران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
جے شنکر نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا: میں اپنے ایرانی ہم منصب عراقچی، اس ملک کی حکومت اور عوام کو اسلامی انقللاب کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہندوستانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام اس ملک کی خارجہ پالیسی میں ایران کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
آپ کا تبصرہ